• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

انگو لا،آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ کپ میں منیشا علی نے پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیت لیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 20, 2026
in کھیل
0
انگو لا،آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ کپ میں منیشا علی نے پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیت لیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی):پاکستان کی منیشا علی نے انگو لا میں منعقدہ ”ِآئی ایم ایم اے ایف ورلڈ کپ ”میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان ملک کی دو بار کی افریقی چیمپئن کو شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام اور بین الاقوامی سطح پر قومی پرچم بلند کر دیا۔گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی اور لاہور کے ‘بریو جیم’ میں تربیت حاصل کرنے والی منیشا علی نے فائنل معرکے میں ہوم گرائونڈ پر موجود انگولن چیمپئن کے خلاف جارحانہ اور مکمل کنٹرول کے ساتھ فائٹ کی۔انہوں نے دوسرے رائونڈ میں ‘سٹینڈنگ گلوٹین’ کا بہترین استعمال کرتے ہوئے حریف کو چت کیا اور پاکستان کے لیے سونا جیت لیا۔ایم ایم اے کے اس عالمی کپ میں دنیا کی بہترین 15 ٹیموں نے حصہ لیا، جہاں پاکستان کا مقابلہ بین الاقوامی مکسڈ مارشل آرٹس کی ٹاپ رینکنگ اقوام سے تھا۔ہوم سوائل پر حریف فائٹر کے خلاف منیشا کی اس تاریخی کامیابی کو پاکستان کے ایم ایم اے پروگرام کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے، جس نے عالمی سطح پر پاکستانی فائٹرز کی ابھرتی ہوئی صلاحیتوں کو ثابت کیا ہے۔گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی منیشا علی کی اس فتح نے پاکستان میں خواتین کے ایم ایم اے کو ایک نیا تحرک دیا ہے اور وہ ملک کے رزمیہ کھیلوں میں کامران ہونے والی نئی بین الاقوامی مثال بن کر ابھری ہیں۔

Previous Post

وفاقی وزیر محسن نقوی کاہنگو میں دہشت گردوں کے خلاف لڑتے ہوئے شہید ہونے والے کیپٹن ابوذر فاروق، لیفٹیننٹ شیراز بابر اور چار دیگر سکیورٹی اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش

Next Post

وفاقی وزیرداخلہ نے شہید کیپٹن حمزہ اکرم کے گھر جاکر فاتحہ خوانی کی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیرداخلہ نے شہید کیپٹن حمزہ اکرم کے گھر جاکر فاتحہ خوانی کی

وفاقی وزیرداخلہ نے شہید کیپٹن حمزہ اکرم کے گھر جاکر فاتحہ خوانی کی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper