• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home کھیل

ٹرپل سنچری پر بہت خوش ہوں، ایسے ریکارڈ بار بار نہیں بنتے، سلمان علی آغا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 13, 2026
in کھیل
0
ٹرپل سنچری پر بہت خوش ہوں، ایسے ریکارڈ بار بار نہیں بنتے، سلمان علی آغا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی۔(اسپورٹس رپورٹر):پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ٹرپل سنچری سکور کر کے بہت اچھا محسوس ہو رہا ہے، ایسے ریکارڈ زندگی میں بار بار نہیں آتے، انہوں نے انفرادی سنگ میل کے بجائے بال ٹو بال کھیلنے پر توجہ مرکوز رکھی۔ وہ پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ میں دوسرے روز کھیل کے اختتام پر پی سی بی ڈیجیٹل سے گفتگو کر رہے تھے۔ سلمان علی آغا نے کہا کہ انہوں نے یہ نہیں سوچا تھا کہ سو یا دو سو رنز بنانے ہیں بلکہ صرف بال ٹو بال کھیلتے رہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈومیسٹک کرکٹ کے دس میچز کھیل کر انٹرنیشنل کرکٹ میں گئے، اس لیے ایڈجسٹ کرنے میں زیادہ مشکل پیش نہیں آتی۔ انہوں نے کہا کہ بیٹنگ میں معمولی ایڈجسٹمنٹ کی ہے جس سے انہیں مدد ملی۔ ان کا کہنا تھا کہ جب بھی موقع ملے کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک کرکٹ ضرور کھیلنی چاہیے کیونکہ اس سے کھیل میں بہتری اور تسلسل پیدا ہوتا ہے۔ سلمان علی آغا نے اپنی ٹرپل سنچری اپنی فیملی کے نام کرنے کا بھی اعلان کیا۔

Previous Post

چین اپنے اعلیٰ سطحی کھلے پن کو وسعت دیتا رہے گا، صدر شی جن پنگ

Next Post

ابوظہبی انٹرنیشنل بک فیئر 2026 میں پاکستان پویلین سج گیا پاکستان پویلین کا افتتاح سفیرِ پاکستان شفقت علی خان کریں گے

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper