• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

بابر اعظم آئی سی سی ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ کی ٹاپ10 میں دوبارہ شامل

mtariqnews_2026 by mtariqnews_2026
اگست 12, 2026
in کھیل
0
بابر اعظم آئی سی سی ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ کی ٹاپ10 میں دوبارہ شامل
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔(نمائندہ خصوصی)کپتان بابر اعظم دو سال بعد آئی سی سی ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ کی ٹاپ10 میں دوبارہ شامل ہوگئے، ویسٹ انڈیز کے خلاف پورٹ آف سپین ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی کے بعد بابر اعظم پانچ درجے ترقی کرکے دسویں پوزیشن پر پہنچ گئے۔31 سالہ بابر اعظم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں 88 اور ناٹ آئوٹ24 رنز بنائے، پاکستان نے یہ میچ 8 وکٹوں سے جیت کر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز برابر کردی تھی۔ بابر اعظم ستمبر 2024 میں ٹاپ10 سے باہر ہوئے تھے، اس سے قبل وہ مسلسل پانچ سال تک ٹاپ10 میں موجود رہے۔ان کی کیریئر کی بہترین رینکنگ دوسری پوزیشن رہی، جو انہوں نے دسمبر2022 میں انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے دوران حاصل کی تھی۔ پاکستان کے عبداللہ شفیق نے بھی رینکنگ میں نمایاں ترقی حاصل کی، ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں160 اور ناٹ آئوٹ 24 رنز بنانے اور پلیئر آف دی میچ قرار پائے۔ ویسٹ انڈیز کے برینڈن کنگ 73 ویں سے مشترکہ 69 ویں پوزیشن پر آگئے۔ انہوں نے پہلی اننگز میں 50 گیندوں پر46 رنز بنائے تاہم کمر کی انجری کے باعث دوسری اننگز میں بیٹنگ نہ کرسکے۔بولرز کی رینکنگ میں ویسٹ انڈیز کے فاسٹ بولر شمر جوزف ایک درجے ترقی کے بعد 19ویں نمبر پر پہنچ گئے۔ انہوں نے ٹیسٹ میچ میں تین وکٹیں حاصل کیں۔ پاکستان کے آف سپنر ساجد خان پانچ درجے بہتری کے بعد 30 ویں، محمد علی آٹھ درجے ترقی کرکے 85 ویں جبکہ لیفٹ آرم اسپنر علی عثمان58 درجے بہتری کے بعد 97 ویں پوزیشن پر آگئے۔آئی سی سی ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں افغانستان کے اوپنر رحمان اللہ گرباز تین درجے ترقی کرکے 11ویں پوزیشن پر پہنچ گئے۔انہوں نے آئرلینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے اور تیسرے میچ میں بالترتیب32 اور71 رنز بنائے۔ عمان کے حمد مرزا دو درجے بہتری کے بعد 85 ویں جبکہ متحدہ عرب امارات کے راہول چوپڑا37 درجے ترقی کرکے مشترکہ 97 ویں پوزیشن پر آگئے۔آئرلینڈ کے فاسٹ بولر مارک اڈیئر افغانستان اور سکاٹ لینڈ کے خلاف دو، دو وکٹیں حاصل کرنے کے بعد دوبارہ 17ویں پوزیشن پر آگئے جبکہ سکاٹ لینڈ کے برینڈن مک ملن کینیڈا اور متحدہ عرب امارات کے خلاف تین، تین وکٹیں لینے کے بعد10 درجے ترقی کرکے مشترکہ 48 ویں نمبر پر پہنچ گئے۔

Previous Post

چین کے مقامی ساختہ C919 طیارے کی پہلی بین الاقوامی کمرشل پرواز کا آغاز ہوگیا

Next Post

محترمہ فرح عظیم شاہ کاعبد الخالق اچکزئی سے بیٹے کے انتقال پر اظہار تعزیت

mtariqnews_2026

mtariqnews_2026

Next Post
محترمہ فرح عظیم شاہ کاعبد الخالق اچکزئی سے  بیٹے کے انتقال پر اظہار تعزیت

محترمہ فرح عظیم شاہ کاعبد الخالق اچکزئی سے بیٹے کے انتقال پر اظہار تعزیت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper