• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے کرکٹ سیریز 2026 کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی ٹیم نے پنڈی سٹیڈیم میں پریکٹس کی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 23, 2026
in پاکستان, کھیل
0
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے کرکٹ سیریز 2026 کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی ٹیم نے پنڈی سٹیڈیم میں پریکٹس کی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے کرکٹ سیریز 2026 کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی ٹیم نے پنڈی سٹیڈیم میں پریکٹس کی، اس موقع پر راولپنڈی پولیس نے سکیورٹی اور ٹریفک کے جامع انتظامات کو یقینی بنایا تاکہ کھلاڑیوں کو محفوظ اور پرامن ماحول فراہم کیا جا سکے۔ سی پی او سید خالد محمود ہمدانی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی کرکٹ سرگرمیوں کے کامیاب انعقاد کے لیے راولپنڈی پولیس مکمل طور پر متحرک ہے اور سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ پریکٹس سیشن کے دوران 3500 سے زائد پولیس افسران و اہلکار سکیورٹی ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں جبکہ ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے اور شہریوں کی سہولت کے لیے 300 سے زائد ٹریفک پولیس افسران تعینات کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سینئر پولیس افسران خود فیلڈ میں موجود رہ کر سکیورٹی ڈیوٹی پر مامور اہلکاروں کو چیک اور بریف کر رہے ہیں تاکہ تمام انتظامات کو مؤثر انداز میں یقینی بنایا جا سکے۔ سٹیڈیم اور اطراف کی اہم عمارتوں کی چھتوں پر سنائپرز بھی تعینات کیے گئے ہیں جبکہ سیف سٹی اور دیگر سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے مسلسل مانیٹرنگ جاری ہے، اس مقصد کے لیے خصوصی کنٹرول روم بھی قائم کیا گیا ہے۔ سی پی او نے بتایا کہ اہم تنصیبات اور عوامی مقامات پر اضافی نفری تعینات کی گئی ہے جبکہ بس اڈوں، ہوٹلوں اور دیگر حساس مقامات کی خصوصی نگرانی کی جا رہی ہے۔ تھانوں کی موبائلز، ایلیٹ فورس اور ڈولفن اسکواڈ سٹیڈیم کے اطراف مسلسل گشت کر رہے ہیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بروقت نمٹا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں اور کرکٹ شائقین کی سہولت کے لیے مؤثر ٹریفک پلان ترتیب دیا گیا ہے اور ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ سید خالد محمود ہمدانی نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان اور آسٹریلیا کرکٹ سیریز کے دوران فول پروف سکیورٹی انتظامات کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا تاکہ بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا مثبت تشخص مزید اجاگر ہو اور کھیلوں کی سرگرمیاں خوش اسلوبی سے جاری رہ سکیں۔

پچھلی پوسٹ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ایران کا انتہائی اہم سرکاری دورہ مکمل

اگلی پوسٹ

ژی جیانگ صوبہ کے ساتھ مختلف شعبوں میں عملی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے خواہاں ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ژی جیانگ صوبہ کے ساتھ مختلف شعبوں میں عملی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے خواہاں ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

ژی جیانگ صوبہ کے ساتھ مختلف شعبوں میں عملی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے خواہاں ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper