• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپنر صاحبزادہ فرحان نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ہی ایڈیشن میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 28, 2026
in کھیل
0
قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپنر صاحبزادہ فرحان نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ہی ایڈیشن میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کینڈی(اسپورٹس رپورٹر):قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپنر صاحبزادہ فرحان نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ہی ایڈیشن میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔انہوں نے یہ تاریخی اعزاز سری لنکا کے خلاف کھیلے گئے اہم میچ میں حاصل کیا، جہاں ان کی ذمہ دارانہ اور جارحانہ اننگز نے ٹیم کو مضبوط پوزیشن فراہم کی اور انہیں ٹورنامنٹ کی تاریخ کے نمایاں ترین بلے بازوں میں شامل کر دیا۔اس سے قبل یہ ریکارڈ بھارتی اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کے پاس تھا،جنہوں نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2014 میں مجموعی طور پر 319 رنز بنا کر یہ اعزاز حاصل کیا تھا۔صاحبزادہ فرحان کی اس غیر معمولی کارکردگی کو عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے اور شائقینِ کرکٹ اسے پاکستان کے لیے ایک بڑا اعزاز قرار دے رہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

ملکی کاروباری برادری “غضب للحق” آپریشن میں مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے، پی بی ایف

اگلی پوسٹ

تل ابیب میں اسرائیلی وزارت دفاع کی عمارت پر ایران کا میزائل حملہ، عرب میڈیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
تل ابیب میں اسرائیلی وزارت دفاع کی عمارت پر ایران کا میزائل حملہ، عرب میڈیا

تل ابیب میں اسرائیلی وزارت دفاع کی عمارت پر ایران کا میزائل حملہ، عرب میڈیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper