• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے سری لنکا پہنچ گئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 2, 2026
in کھیل
0
قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے سری لنکا پہنچ گئی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(اسپورٹس رپورٹر):آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی۔ ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کا کولمبو ایئرپورٹ پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔پاکستان ٹیم کل مکمل آرام کرے گی ۔قومی ٹیم اپنا وارم اپ میچ 4 فروری کو آئر لینڈ کے خلاف کھیلے گی، جو کہ ورلڈ کپ سے قبل تیاریوں کے حوالے سے انتہائی اہم تصور کیا جا رہا ہے۔شائقینِ کرکٹ کو امید ہے کہ گرین شرٹس اس میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔ پندرہ رکنی قومی اسکواڈ کی قیادت کپتان سلمان علی آغا کر رہے ہیں۔دیگر کھلاڑیوںمیں ابرار احمد، بابر اعظم، فہیم اشرف، فخر زمان، خواجہ محمد نافع، محمد نواز، محمد سلمان مرزا، نسیم شاہ، صاحبزادہ فرحان، صائم ایوب، شاداب خان، شاہین شاہ آفریدی، عثمان خان اور عثمان طارق شامل ہیں۔

پچھلی پوسٹ

امن وامان کے قیام کے لئے صوبائی حکومت کی کوششیں مزید بڑھانے کی ضرورت ہے، وزیرِ اعظم شہباز شریف کی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے ملاقات میں گفتگو، صوبے کے عوام کی ترقی و خوشحالی کیلئے وفاقی و صوبائی حکومت کے مابین تعاون پر زور دیا

اگلی پوسٹ

کوئٹہ :گرفتار ہونے والے بی ا یل اے دہشت گرد کی بشیر زیب کو گندی گالیاں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کوئٹہ :گرفتار ہونے والے بی ا یل اے دہشت گرد کی بشیر زیب کو گندی گالیاں

کوئٹہ :گرفتار ہونے والے بی ا یل اے دہشت گرد کی بشیر زیب کو گندی گالیاں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper