• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home کھیل

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ون ڈے میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 9, 2025
in کھیل
0
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ون ڈے میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ٹرینیڈاڈ۔(اسپورٹس ڈیسک):پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ون ڈے میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ ڈیبیو کرنے والے نوجوان بیٹر حسن نواز نے ناقابل شکست 63 رنز بنا کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا اور مردِ میدان قرار پائے۔ ٹرینیڈاڈ میں کھیلے گئے میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ پاکستان کے حق میں درست ثابت ہوا۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم 49 اوورز میں 280 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ایون لوئس 60، شائی ہوپ 55 اور روسٹن چیز 50 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ پاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی نے چار اور نسیم شاہ نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ جواب میں پاکستان نے 281 رنز کا ہدف 48.5 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ 180 کے مجموعی سکور پر 5 وکٹیں گرنے کے بعد حسن نواز اور حسین طلعت نے ذمہ درانہ بیٹنگ کی اور 101 رنز کی ناقابل شکست شراکت قائم کر کے ٹیم کو کامیابی دلائی۔حسن نواز نے 3 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے 63 رنز بنائے جبکہ حسین طلعت 41 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔ کپتان محمد رضوان نے 53 اور بابر اعظم نے 47 رنز کی اننگز کھیلی۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے شمار جوزف نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

پچھلی پوسٹ

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے 8 دن بند رہنے کی خبریں گمراہ کن ہیں، ترجمان پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی

اگلی پوسٹ

حج درخواستوں کا پہلا مرحلہ مکمل، دوسرا مرحلہ 11 اگست سے شروع ہوگا،ترجمان وزارت مذہبی امور

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حج درخواستوں کا پہلا مرحلہ مکمل، دوسرا مرحلہ 11 اگست سے شروع ہوگا،ترجمان وزارت مذہبی امور

حج درخواستوں کا پہلا مرحلہ مکمل، دوسرا مرحلہ 11 اگست سے شروع ہوگا،ترجمان وزارت مذہبی امور

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper