• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستانی ٹیم بیٹر فیوچر پاکستان نے ناروے کپ میں انڈر 15 کا ٹائٹل جیت لیا،

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 3, 2025
in کھیل
0
پاکستانی ٹیم بیٹر فیوچر پاکستان نے ناروے کپ میں انڈر 15 کا ٹائٹل جیت لیا،
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستانی ٹیم بیٹر فیوچر پاکستان نے ناروے کپ میں انڈر 15 کا ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں بیٹر فیوچر پاکستان نے ناروجیئن کلب کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ناروے کپ میں انڈر 15 ایونٹ میں شریک بیٹر فیوچر پاکستان کی ٹیم لیاری کے کھلاڑیوں پر مشتمل تھی۔بیٹر فیوچر کی ٹیم پورے ٹورنامنٹ میں ناقابلِ شکست رہی اور ہر میچ میں حریف کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے ٹرافی اپنے نام کی۔فائنل میں اس نے ناروے کے کلب یووک لین کو 2-0 سے شکست دی، بیٹر فیوچر کی جانب سے دونوں ہاف میں ایک، ایک گول ہوئے، ٹیم کی جانب سے ایک گول احمد علی اور دوسرا گول اویس نے اسکور کیا۔ناروے میں ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ میں دنیا کے 30 سے زائد ملکوں سے سیکڑوں ٹیمیں مختلف ایج گروپس میں شریک تھیں۔ناروے کپ میں انڈر 15 ایونٹ میں شریک بیٹر فیوچر پاکستان کی ٹیم لیاری کے کھلاڑیوں پر مشتمل تھی، بیٹر فیوچر کی ٹیم پورے ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہی اور ہر میچ میں حریف کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے ٹرافی اپنے نام کی۔فائنل میں اس نے ناروے کے کلب یووک لین کو 0-2 سے شکست دی۔بیٹر فیوچر کی جانب سے دونوں ہاف میں ایک، ایک گول ہوئے، ٹیم کی جانب سے ایک گول احمد علی اور دوسرا گول اویس نے اسکور کیا۔ناروے میں ہونیوالے دنیا کے سب سے بڑے یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ میں دنیا کے 30 سے زائد ملکوں سے سیکڑوں ٹیمیں مختلف ایج گروپس میں شریک تھیں۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2025/08/WhatsApp-Video-2025-08-02-at-1.43.09-PM.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2025/08/WhatsApp-Video-2025-08-02-at-1.39.17-PM.mp4

پچھلی پوسٹ

ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان پاکستان کے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا پی ٹی وی ورلڈ کے انچارج سید نمود مسلم کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا پی ٹی وی ورلڈ کے انچارج سید نمود مسلم کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا پی ٹی وی ورلڈ کے انچارج سید نمود مسلم کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper