• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی اٹک کی کامسٹ یونیورسٹی میں ہونہار اسکالرشپ اسکیم اور لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب میں شرکت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 4, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی اٹک کی کامسٹ یونیورسٹی میں ہونہار اسکالرشپ اسکیم اور لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب میں شرکت
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اٹک کی کامسٹ یونیورسٹی آمد، ہونہار سکالرشپ سکیم اور لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب میں شرکت کی۔ لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالر شپ تقسیم تقریب میں صوابی،خیبرپختونخوا کے طلبہ بھی پہنچ گئے۔ خیبرپختونخوا میں 3600 طلبہ کو پنجاب حکومت کی طرف سے ہونہار سکالر شپ دیا جارہا ہے۔ خیبرپختونخوا کے طلبہ نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ ایک سمسٹر کی فیس دولاکھ کے لگ بھگ جو سکالرشپ سے ممکن ہوئی۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کو طلبہ نے تحائف پورٹریٹ اور سکچ پیش کئے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ارکان اسمبلی، ٹکٹ ہولڈر اور دیگر رہنماؤں سے نشستوں پر جاکر مزاج پرسی کی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی موجودگی میں پولیس کے چاق وچوبند دستے نے جنرل سلامی پیش کی۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے لیپ ٹاپ اورہونہار سکالر شپ چیک بھی تقسیم کئے۔ ہونہار سکالرشپ پروگرام کے پہلے، دوسرے اور تیسرے فیز میں ایک لاکھ8 ہزار طلبہ و طالبات میں سکالر شپ تقسیم کیے گئے۔ اٹک میں راولپنڈی ڈویژن کے طلبہ میں 6,161 لیپ ٹاپ تقسیم کیے گئے۔ 628 لیپ ٹاپ، سرکاری جامعات،257 نجی جامعات،461 میڈیکل کالجز، 375 نرسنگ کالجز،17 خصوصی تعلیم کے اداروں جبکہ 423 لیپ ٹاپ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ (HED) کے کالجز کے طلبہ میں تقسیم کیے گئے۔ ہونہار اسکالرشپ پروگرام کے تحت راولپنڈی ڈویژن کے طلبہ میں مجموعی طور پر مالیت 19 کروڑ 69 لاکھ 70 ہزار روپے کے2,590وظائف تقسیم کیے گئے۔ ان میں سے 2,085 وظائف سرکاری جامعات کے طلبہ کے لیے مختص ہیں، جن کی مالیت 17 کروڑ 2 لاکھ 10 ہزار روپے ہے۔ اسی طرح 314 وظائف میڈیکل جامعات و کالجز کے طلبہ کو دئیے گئے، جن کی مالیت 1 کروڑ 98 لا کھ ہے۔191 وظائف ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ (HED) کے کالجز کے طلبہ میں 69 لاکھ 60 ہزار روپے دئیے گئے۔ لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالر شپ پروگرام میں سرکاری و نجی شعبے کی یونیورسٹیوں، وفاقی چارٹرڈ یونیورسٹیوں، بی ایس کالجز، خصوصی تعلیم کے اداروں اور میڈیکل و ڈینٹل کالجزشامل ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ہونہار طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ کی تعداد40,000 سے بڑھا کر112,000 کر دی ہے۔ مختلف اضلاع میں سے48,292 لیپ ٹاپس طلبہ و طالبات میں تقسیم کیے جا چکے ہیں۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/11/WhatsApp-Video-2026-11-04-at-3.57.02-AM-1.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/11/WhatsApp-Video-2026-11-04-at-3.57.02-AM-2.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/11/WhatsApp-Video-2026-11-04-at-3.57.03-AM.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/11/WhatsApp-Video-2026-11-04-at-3.57.02-AM-3.mp4
Previous Post

پاکستان میں ٹک ٹاک اور واٹس ایپ صارفین کی تعداد 10،10 کروڑ، روزانہ 12 ارب پیغامات کا تبادلہ ہوتا ہے چیئرمین پی ٹی اے

Next Post

اسلام آباد ہائیکورٹ، توہین مذہب کیس میں سزا یافتہ مجرم کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسلام آباد ہائیکورٹ، توہین مذہب کیس میں سزا یافتہ مجرم کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ، توہین مذہب کیس میں سزا یافتہ مجرم کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper