• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کی زیر صدارت اجلاس، 9 اکتوبر کے بعد تیار ہونے والی ادویات پر ٹو ڈی بارکوڈ کے نفاذ سے متعلق پیش رفت کا جائزہ ل لیا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 4, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کی زیر صدارت اجلاس، 9 اکتوبر کے بعد تیار ہونے والی ادویات پر ٹو ڈی بارکوڈ کے نفاذ سے متعلق پیش رفت کا جائزہ ل لیا گیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کی زیر صدارت 9 اکتوبر کے بعد تیار ہونے والی ادویات پر ٹو ڈی بارکوڈ کے نفاذ سے متعلق پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں سی ای او ڈریپ سمیت متعلقہ اداروں کے حکام اور تمام سٹیک ہولڈرز نے شرکت کی۔اجلاس کو بتایا گیا کہ تقریباً 80 فیصد فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے اپنی ادویات پر ٹو ڈی بارکوڈ کے نفاذ کا عمل شروع کر دیا ہے۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ادویات کا مطلوبہ ڈیٹا جمع نہ کروانے والی کمپنیوں کو باضابطہ نوٹس جاری کیے جائیں گے۔مقررہ مہلت کے باوجود احکامات پر عمل درآمد نہ کرنے والی کمپنیوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے واضح کیا کہ ادویات کا ڈیٹا جمع نہ کروانے والی کمپنیوں کے پیداواری یونٹس سیل کر دیئے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ جعلی ادویات کا خاتمہ ناگزیر ہو چکا ہے اور اس مقصد کے لیے ٹو ڈی بارکوڈ کے نفاذ کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ اس حوالے سے زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے گی۔وفاقی وزیر صحت نے تمام فارماسیوٹیکل کمپنیوں کو ہدایت کی کہ وہ مقررہ تقاضوں کے مطابق اپنا سیریلائزیشن ڈیٹا ہر صورت ڈریپ کو جمع کروائیں۔انہوں نے کہا کہ ٹو ڈی بارکوڈ کے نظام کا مقصد ادویات کی موثر نگرانی، شفافیت اور ٹریک اینڈ ٹریس کے نظام کو یقینی بنانا ہے تاکہ جعلی ادویات کی روک تھام اور عوام کو معیاری ادویات کی فراہمی ممکن بنائی جا سکے۔

Previous Post

پاکستان گرین ڈویلپمنٹ اور ڈیجیٹل تبدیلی کے شعبوں میں چین کے ساتھ تعاون کو مزید وسعت دینے کا خواہاں ہے، منظور علی میمن

Next Post

روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر 14.15 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper