• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیر داخلہ محسن نقوی کا بلوچستان میں بھارتی سپانسرڈ دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین، شہید سپاہی حکمت اللہ کو خراج عقیدت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 4, 2026
in پاکستان
0
وزیر داخلہ محسن نقوی کا بلوچستان میں بھارتی سپانسرڈ دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین، شہید سپاہی حکمت اللہ کو خراج عقیدت
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بلوچستان کے اضلاع کچھی اور خاران میں بھارتی سپانسرڈ دہشت گردوں کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔منگل کو اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر داخلہ نے دہشت گردوں کے مذموم عزائم کو بر وقت کارروائی کر کے ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کی اعلیٰ پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا۔انہوں نے کہا کہ بھارتی سپانسرڈ 17 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر وہ سکیورٹی فورسز کے دلیر جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔انہوں نے خاران میں دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے 25 سالہ سپاہی حکمت اللہ کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ سپاہی حکمت اللہ نے مادر وطن کے امن و دفاع کی خاطر اپنی جان قربان کر کے شجاعت کی اعلیٰ ترین مثال قائم کی ہے۔محسن نقوی نے کہا کہ سکیورٹی فورسز کے بہادر سپوت پوری قوم کا سرمایہ افتخار ہیں اور ہماری فورسز بھارتی سپانسرڈ دہشت گردوں کے مکمل خاتمے کے لیے پوری طرح پرعزم ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ پوری پاکستانی قوم دہشت گردی کے خلاف اس جنگ میں اپنی بہادر سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

Previous Post

پاکستان کا مقامی سطح پر تیار کردہ پہلے فضا سے فضا میں مار کرنے والے جدید میزائل ”فاذ“ کا کامیاب تجربہ،صدرمملکت ،وزیراعظم،فیلڈمارشل اور سروسزچیفس کی مبارکباد

Next Post

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی پہلی کمیٹی نے پاکستان کی پیش کردہ تین قراردادیں بھاری اکثریت سے منظور کر لیں

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper