• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کچھی اور خاران میں فتنہ الہندوستان کے 17 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 3, 2026
in پاکستان
0
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کچھی اور خاران میں فتنہ الہندوستان کے 17 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نےکچھی اور خاران میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں کے دوران 17 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنےپر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے سپاہی حکمت اللّہ کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ منگل کو اپنے پیغام میں انہوں نے مادر وطن کے دفاع میں جان کا نذرانہ پیش کرنے والے سپاہی حکمت اللّہ شہید کو خراج عقیدت پیش کیا اورشہید کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔سپیکر سردار ایاز صادق نے ضلع کچھی میں دہشت گردوں کی جانب سے سڑک کی ناکہ بندی کی کوشش ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی کو سراہا اور کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم متحد ہے۔وطن عزیز سے غیر ملکی سرپرستی اور معاونت سے ہونے والی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے کارروائیاں جاری رہیں گی۔دہشت گردی کے خلاف سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیاں قابل فخر ہیں۔سپیکر سردار ایاز صادق نے اللّہ تعالیٰ سے سپاہی حکمت اللّہ شہید کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا بھی کی۔

Previous Post

این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائی، غیر قانونی کال سینٹر بے نقاب، 2 خواتین سمیت 8 ملزمان گرفتار

Next Post

کراچی:جناح اسپتال میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کی باوجود جنریٹرز کے ڈیزل کی آڑ میں بھاری کرپشن کا انکشاف

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper