• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی پہلی کمیٹی نے پاکستان کی پیش کردہ تین قراردادیں بھاری اکثریت سے منظور کر لیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 3, 2026
in پاکستان
0
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی پہلی کمیٹی نے پاکستان کی پیش کردہ تین قراردادیں بھاری اکثریت سے منظور کر لیں
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):اقوام متحدہ کی 81ویں جنرل اسمبلی کی پہلی کمیٹی نے پاکستان کی جانب سے پیش کردہ تین قراردادیں بھاری اکثریت سے منظور کر لی ہیں، جو جوہری ہتھیار نہ رکھنے والی ریاستوں کے لیے سلامتی کی یقین دہانیوں، علاقائی اسلحہ کنٹرول اور اعتماد سازی کے اقدامات سے متعلق پاکستان کی دیرینہ کوششوں کی عالمی برادری کی جانب سے مسلسل حمایت کا مظہر ہیں۔منگل کو سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر ترجمان دفتر خارجہ کی پوسٹ کے مطابق تخفیف اسلحہ اور بین الاقوامی سلامتی کے امور سے متعلق جنرل اسمبلی کی پہلی کمیٹی نے پاکستان کی پیش کردہ قراردادوں کی منظوری دی۔ علاقائی اور ذیلی علاقائی تناظر میں اعتماد سازی کے اقدامات سے متعلق قرارداد بغیر ووٹنگ کے منظور کی گئی جبکہ علاقائی اور ذیلی علاقائی سطح پر روایتی ہتھیاروں کے کنٹرول سے متعلق قرارداد کو 180 ووٹوں کی بھاری اکثریت سے منظوری ملی۔ اس سے قبل پاکستان کی پیش کردہ قرارداد ’’غیر جوہری ہتھیار رکھنے والی ریاستوں کو جوہری ہتھیاروں کے استعمال یا استعمال کی دھمکی کے خلاف تحفظ کی یقین دہانی کے لیے مؤثر بین الاقوامی انتظامات کا قیام‘‘ بھی 122 ووٹوں سے منظور کی گئی جبکہ اس کے خلاف کوئی ووٹ نہیں ڈالا گیا۔پاکستان کئی دہائیوں سے اقوام متحدہ میں روایتی ہتھیاروں کے کنٹرول، اعتماد سازی کے اقدامات اور علاقائی تخفیف اسلحہ جیسے ترجیحی امور کو آگے بڑھانے کے لیے اقدامات کی قیادت کرتا رہا ہے، ایسے وقت میں جب عالمی سطح پر کشیدگی میں اضافہ اور اسلحہ کنٹرول کا موجودہ نظام کمزور ہو رہا ہے، یہ قراردادیں خطرات میں کمی، اعتماد کے فروغ اور بین الاقوامی و علاقائی امن و استحکام کے لیے عملی اور تعاون پر مبنی راستے فراہم کرتی ہیں۔

Previous Post

وزیر داخلہ محسن نقوی کا بلوچستان میں بھارتی سپانسرڈ دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین، شہید سپاہی حکمت اللہ کو خراج عقیدت

Next Post

این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائی، غیر قانونی کال سینٹر بے نقاب، 2 خواتین سمیت 8 ملزمان گرفتار

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper