• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان کا مقامی سطح پر تیار کردہ پہلے فضا سے فضا میں مار کرنے والے جدید میزائل ”فاذ“ کا کامیاب تجربہ،صدرمملکت ،وزیراعظم،فیلڈمارشل اور سروسزچیفس کی مبارکباد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 3, 2026
in پاکستان
0
پاکستان کا مقامی سطح پر تیار کردہ پہلے فضا سے فضا میں مار کرنے والے جدید میزائل ”فاذ“ کا کامیاب تجربہ،صدرمملکت ،وزیراعظم،فیلڈمارشل اور سروسزچیفس کی مبارکباد
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی۔( نمائندہ خصوصی):پاکستان نے مقامی سطح پر تیار کردہ پہلے فضا سے فضا میں مار کرنے والے جدید میزائل ”فاذ“ کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کیا ہے جو طویل فاصلے پر دشمن کے فضائی اہداف کو نشانہ بنانے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق جدید ترین ٹرمینل گائیڈنس سسٹم سے لیس یہ میزائل طویل فاصلے پر دشمن کے فضائی اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔”فائز“ پاکستان ایئر فورس کی آپریشنل لچک اور صلاحیتوں میں نمایاں اضافہ کرے گا جس سے ملک کے مجموعی دفاعی نظام کو مزید تقویت ملے گی۔ یہ کامیاب فلائٹ ٹیسٹ پاکستان کی دفاعی صنعت کی تکنیکی پختگی، جدت طرازی اور خود انحصاری کا واضح ثبوت ہے۔مسلح افواج کے سینئر افسران کے علاوہ نامور سائنسدانوں اور انجینئرز جنہوں نے اس جدید ترین ہتھیاروں کے نظام کی تیاری میں کلیدی کردار ادا کیا، نے میزائل تجربے کا مشاہدہ کیا۔صدرِ مملکت، وزیرِ اعظم ، چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز اور سروسز چیفس نے اس شاندار کامیابی پر سائنسدانوں اور انجینئرز کو مبارکباد پیش کی ہے۔

Previous Post

پاکستان اور چین کی شراکت داری خطے اور اس سے باہر امن و استحکام کیلئے مضبوط اور قابلِ اعتماد ذریعہ ہے، نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا چین پاکستان گورننس سیمینار سے خطاب

Next Post

وزیر داخلہ محسن نقوی کا بلوچستان میں بھارتی سپانسرڈ دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین، شہید سپاہی حکمت اللہ کو خراج عقیدت

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper