• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا کا اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ پر فائرنگ کے واقعے پر اظہارِ تشویش

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 31, 2026
in پاکستان
0
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا کا اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ پر فائرنگ کے واقعے پر اظہارِ تشویش
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور(نمائندہ خصوصی):مشیر گورنر خیبر پختونخوا برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ ثمر ہارون بلور نے نوشہرہ کے علاقے پناکوٹ تحصیل پبی میں اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ عادل وسیم پر فائرنگ کے واقعے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ہفتہ کو یہاں جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ عادل وسیم کے زخمی ہونے پر افسوس ہے، زخمی اسسٹنٹ کمشنر عادل وسیم کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں، زخمی اسسٹنٹ کمشنر کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ فائرنگ کے واقعے کی شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائیں، واقعے میں ملوث عناصر کو فوری گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری افسران اور عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنانا ہماری ذمہ داری ہے، امن و امان کے قیام اور شہریوں کے تحفظ کے لیے مؤثر اقدامات ناگزیر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ریسکیو 1122 نوشہرہ کے اہلکاروں کی بروقت کارروائی اور طبی امداد قابلِ تحسین ہے، عوام اور سرکاری ملازمین کا تحفظ ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے، آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کےلیے مؤثر اقدامات کیے جائیں گے۔

Previous Post

پاکستان میں چینی منصوبوں کیلئے مقامی ہنرمند افرادی قوت تیار کرنے کا پروگرام شروع، 100 افراد کو برقی کام اور ریویٹنگ کی مہارتیں سکھائی جائیں گی

Next Post

سپارکو کے زیر اہتمام 5روزہ پاک۔اقوام متحدہ بین الاقوامی کانفرنس اسلام آباد میں اختتام پذیر

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper