• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

افغان طالبان رجیم کی دہشت گردی کے مسئلے سے نمٹنے میں مسلسل ناکامی پاکستان کے ساتھ معمول کے تعلقات میں بنیادی رکاوٹ ہے، پاکستان اپنی قومی سلامتی اور شہریوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا، وزارت اطلاعات و نشریات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 31, 2026
in پاکستان
0
افغان طالبان رجیم کی دہشت گردی کے مسئلے سے نمٹنے میں مسلسل ناکامی پاکستان کے ساتھ معمول کے تعلقات میں بنیادی رکاوٹ ہے، پاکستان اپنی قومی سلامتی اور شہریوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا، وزارت اطلاعات و نشریات
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وزارت اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ افغان طالبان حکومت کی جانب سے دہشت گردی کے مسئلے سے نمٹنے میں مسلسل ناکامی پاکستان کے ساتھ معمول کے تعلقات کی راہ میں بنیادی رکاوٹ ہے، پاکستان اپنی قومی سلامتی اور شہریوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ ہفتہ کو وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان طالبان کے ترجمان کی تازہ ترین ٹویٹ اس رجیم کی انتہائی گمراہ کن سوچ اور پاکستان کے ساتھ بگڑتے تعلقات کی بنیادی وجہ کا سامنا کرنے سے گریز کو بے نقاب کرتی ہے۔ طالبان قیادت مسلسل اسلام آباد کی پالیسیوں کو موردِ الزام ٹھہرا رہی ہے جبکہ دوطرفہ تعلقات میں زہر گھولنے والے سب سے اہم مسئلے یعنی افغان سرزمین سے ہونے والی دہشت گردی سے نمٹنے میں اپنی مسلسل ناکامی کو دانستہ نظرانداز کر رہی ہے۔ وزارت اطلاعات نے کہا کہ پاکستان کا مؤقف دوٹوک ہے، دہشت گردی ایک سرخ لکیر ہے اور اس کے شہریوں کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔ افغان طالبان حکومت کو سمجھ لینا چاہیے کہ پاکستان اپنی سرحدوں کے پار دہشت گردوں کی ایسی پناہ گاہوں کو برداشت نہیں کرے گا جو اس کی سلامتی پر اثرانداز ہوتی ہیں اور نہ ہی اپنے عوام کو افغانستان سے ہونے والی دہشت گردی کا نشانہ بنتے رہنے دے گا۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ پاکستان اپنی قومی سلامتی کو لاحق خطرات کے خاتمے کے لیے خواہ وہ کہیں سے بھی پیدا ہوں، بین الاقوامی قانون کے مطابق تمام ضروری اقدامات کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ کابل کو تسلیم کرنا چاہیے کہ ان خطرات سے نمٹنے کی ذمہ داری پوری طرح افغان طالبان حکومت پر عائد ہوتی ہے۔ اپنے عوام کے تحفظ کے لیے پاکستان کے عزم کو کبھی کمزوری نہ سمجھا جائے۔ دہشت گردی سے نمٹنے سے طالبان حکومت کا مسلسل انکار معمول کے تعلقات کی راہ میں بنیادی رکاوٹ ہے۔ الزام تراشی، کھوکھلی یقین دہانیاں اور پاکستان کی پالیسیوں پر سوال اٹھانا نہ تو اس بحران کو حل کرے گا اور نہ ہی کابل کو اس کی ذمہ داریوں سے بری الذمہ قرار دے گا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان طالبان قیادت کو سمجھ لینا چاہیے کہ پاکستان کی سلامتی کو افغان طالبان کی عدم اقدام، ٹال مٹول یا غلط ترجیحات کے ہاتھوں یرغمال نہیں بننے دیا جائے گا۔

Previous Post

پلکوں پہ سجے خواب : شازیہ عالم شازی کے شعری سفر کا ایک خوبصورت تاثر

Next Post

دانش اسکولز ملک کے روشن مستقبل میں سرمایہ کاری ہے،دانش سکولز کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ قابل قبول نہیں ہوگا،وزیر اعظم محمدشہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف کی ہانگ کانگ سکسز 2026 کے افتتاحی مقابلے میں بھارت کے خلاف چار وکٹوں سے شاندار کامیابی پر پاکستانی ٹیم کو دلی مبارکباد

دانش اسکولز ملک کے روشن مستقبل میں سرمایہ کاری ہے،دانش سکولز کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ قابل قبول نہیں ہوگا،وزیر اعظم محمدشہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper