• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

نئی دہلی،مودی حکومت کے پرائیویسی قانون کیخلاف میڈیا اداروں کا سپریم کورٹ سے رجوع

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 27, 2026
in انڈیا
0
نئی دہلی،مودی حکومت کے پرائیویسی قانون کیخلاف میڈیا اداروں کا سپریم کورٹ سے رجوع
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)بھارت میں مودی حکومت کے ڈیجیٹل پرسنل ڈیٹا پروٹیکشن قانون کی متنازع شقوں کے خلاف 21 میڈیا اداروں نے سپریم کورٹ سے رجوع کیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سپریم کورٹ نے میڈیا اداروں کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے بھارتی حکومت کو میڈیا گروپس کے خدشات پر تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دیا۔ چیف جسٹس سوریا کانت کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بینچ نے ریمارکس دیئے کہ شہریوں کے نجی زندگی کے حقوق اور پریس کی آزادی کے درمیان توازن قائم کرنا ہو گا۔میڈیا اداروں کی نمائندگی کرنے والی ڈیجیٹل نیوز پبلشرز ایسوسی ایشن نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ مودی حکومت کا نیا پرائیویسی قانون میڈیا پر پیشگی سنسرشپ مسلط کرنے اور نیوز رومز بند ہونے کا سبب بن سکتا ہے۔درخواست گزاروں کے مطابق قانون کی متنازعہ شقیں تحقیقاتی صحافت کے لیے براہِ راست خطرہ ہیں۔ درخواست دائر کرنے والے اداروں میں مکیش امبانی اور گوتم اڈانی کی ملکیت والے میڈیا اداروں کے علاوہ این ڈی ٹی وی اور سی این این نیوز 18 بھی شامل ہیں۔قانون پر عمل درآمد مئی 2027ءسے شروع ہوگا۔

Previous Post

قومی اسمبلی سے بریسٹ فیڈنگ اور بچوں کی غذائیت کے تحفظ کا بل 2024 منظور، فارمولا دودھ کی تشہیر پر پابندیوں اور خلاف ورزی پر سخت سزاؤں کی تجویز

Next Post

صدر مملکت آصف علی زرداری کا پاکستان اور جمہوریہ چیک کے تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper