• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

چھاتی کے سرطان سے آگاہی کی تقریب، جلد تشخیص اور بروقت علاج کی اہمیت پر زور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 22, 2026
in پاکستان, صحت
0
چھاتی کے سرطان سے آگاہی کی تقریب، جلد تشخیص اور بروقت علاج کی اہمیت پر زور
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز (این یو ایم ایس) کے زیر اہتمام چھاتی کے سرطان سے آگاہی کے لئے ’’آگاہی سے عملی اقدام تک‘‘ کے عنوان سے تقریب منعقد ہوئی جس میں بیماری کی جلد تشخیص، بروقت طبی معائنے اور علاج کی اہمیت اجاگر کی گئی۔ این یو ایم ایس کی سائنسی سوسائٹی بائیو کلسٹر کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں طلبہ اور شعبہ صحت سے وابستہ ماہرین نے شرکت کی۔اس موقع پر ماہرین نے چھاتی کے سرطان سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے زور دیا کہ بیماری کی بروقت تشخیص اور طبی مشورے سے علاج کے نتائج بہتر بنائے جا سکتے ہیں۔ تقریب میں الیکٹرک بائیک کمپنی ای وی ای کے اقدام ’’ویمن آن دی موو‘‘ کے تحت طالبات کو برقی موٹر سائیکل چلانے اور سڑک پر سفر کے دوران حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کے حوالے سے عملی رہنمائی بھی فراہم کی گئی۔اس اقدام کا مقصد صحت سے متعلق آگاہی کے ساتھ طالبات میں اعتماد، نقل و حرکت میں آسانی اور خودمختاری کو فروغ دینا تھا۔ تقریب این یو ایم ایس کے صحت سے متعلق شعور اجاگر کرنے، طلبہ کی صلاحیتوں میں اضافے اور خواتین کو بااختیار بنانے کے عزم کی عکاس تھی۔ اس کا مقصد افراد اور معاشرے کی فلاح و بہبود کے لئے باخبر اور ذمہ دارانہ فیصلوں کی حوصلہ افزائی کرنا تھا۔

Previous Post

ڈی جی این سی سی آئی اے کی زیر صدارت لاء افسران، ایڈیشنل ڈائریکٹرز اور آئی ٹی ٹیم سے الگ الگ اجلاس

Next Post

بیگم نصرت بھٹو بہادر سیاسی رہنما، آمریت کے خلاف مزاحمت کی علامت اور ایک شفیق ماں تھیں ،صدر مملکت آصف علی زرداری کا بیگم نصرت بھٹو کی برسی پر پیغام

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper