• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

صومالیہ کے ساحل کے قریب ہائی جیک ہونے والے ایم وی آنر 25 کے پاکستانی عملے کے 4 ارکان کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا، اسحاق ڈار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 2, 2026
in پاکستان
0
صومالیہ کے ساحل کے قریب ہائی جیک ہونے والے ایم وی آنر 25 کے پاکستانی عملے کے 4 ارکان کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا، اسحاق ڈار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):صومالیہ کے ساحل کے قریب ہائی جیک ہونے والے ایم وی آنر 25 کے پاکستانی عملے کے 4 ارکان کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا۔جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک بیان میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا کہ وزارت خارجہ اور جبوتی میں پاکستانی سفارتخانے کی مسلسل کوششوں کے نتیجے میں صومالیہ کے ساحل کے قریب ہائی جیک ہونے والے ایم وی آنر 25 کے متاثرہ دس پاکستانی عملے کے ارکان میں سے چار یاسر خان، عقیل خان، امین بن شمس اور عثمان غنی کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا ہے اور ان کے 3 اکتوبر کو کراچی پہنچنے کی توقع ہے۔انہوں نے کہا کہ تین پاکستانی عملے کے ارکان مرحوم رفیع اللہ خان، مرحوم سید کاشف عمر اور مرحوم محمود احمد انصاری جو افسوسناک طور پر اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے، کے جسد خاکی پاکستان واپس لائے جا رہے ہیں، اس سلسلے میں تمام ضروری قانونی اور دیگر ضابطہ جاتی کارروائیوں کو تیز رفتاری سے مکمل کیا جا رہا ہے تاکہ اس عمل کو جلد از جلد مکمل کیا جا سکے، سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں جو اس انتہائی تکلیف دہ وقت سے گزر رہے ہیں۔‘انہوں نے کہا کہ باقی پاکستانی عملے کے تین ارکان عمران علی، یاسین محمد اور سید یوسف حسین کپتان کے ہمراہ بدستور جہاز پر موجود ہیں، ہم ان کی بحفاظت بازیابی اور جلد از جلد وطن واپسی کے لیے دوست ممالک کے ساتھ فعال طور پر رابطہ اور تعاون کر رہے ہیں۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں وزارت خارجہ اس معاملے پر پوری طرح توجہ دیئے ہوئے ہے اور تمام پاکستانی شہریوں بشمول جاں بحق افراد کے جسد خاکی کی جلد از جلد واپسی یقینی بنانے کے لیے مسلسل ہرممکن کوشش کر رہی ہے اور متاثرہ خاندانوں کو ہرممکن تعاون فراہم کرتی رہے گی۔

Previous Post

قصور بارڈر کے قریب بی ایس ایف کی بلااشتعال فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی جاں بحق، ایک زخمی،نہتے شہریوں کو بغیر وارننگ نشانہ بنانا بارڈر معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہے، سکیورٹی ذرائع

Next Post

وزیراعظم کی زیر صدارت ریگولیٹری اصلاحات کے حوالے سے اجلاس، کاروباری سرگرمیوں میں آسانی اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے ریگولیٹری اصلاحات ناگزیر ہیں، محمد شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper