• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

چیئرمین سینیٹ یوسف گیلانی کا پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پارلیمانی و دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر زور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 2, 2026
in پاکستان
0
چیئرمین سینیٹ یوسف گیلانی کا پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پارلیمانی و دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر زور
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لیے پارلیمانی روابط، تجارت و سرمایہ کاری، تعلیم، دفاعی تعاون اور عوامی سطح پر روابط کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر ٹموتھی کین سے ملاقات کے دوران کیا۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ پاکستان آسٹریلیا کے ساتھ دیرینہ اور دوستانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ جمہوری اقدار، دولتِ مشترکہ کی روایات، دو ایوانی پارلیمانی نظام اور عوامی روابط کو باہمی تعلقات کی مضبوط بنیاد قرار دیا۔ چیئرمین سینیٹ نے پاکستان کی ترقی، بالخصوص تعلیم اور انسانی وسائل کی ترقی میں آسٹریلیا کے کردار کو سراہتے ہوئے آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی سماجی و معاشی ترقی میں قابلِ قدر خدمات کو بھی خراجِ تحسین پیش کیا۔چیئرمین سینیٹ نے آسٹریلوی ہائی کمشنر کو انٹر پارلیمانی اسپیکرز کانفرنس کے بارے میں آگاہ کیا، جس کے وہ بانی چیئرمین ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ پہلی انٹر پارلیمانی اسپیکرز کانفرنس پاکستان میں، دوسری کمبوڈیا میں منعقد ہوئی جبکہ تیسری کانفرنس فروری 2027ء میں انڈونیشیا میں منعقد ہوگی۔ ملاقات میں انٹر پارلیمانی یونین کی آئندہ صدارت کے انتخاب اور بین الپارلیمانی تعاون سے متعلق باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔چیئرمین سینیٹ نے اقتصادی تعاون کے وسیع امکانات کو اجاگر کرتے ہوئے ایگری ٹیک، قابلِ تجدید توانائی، فن ٹیک، معدنیات، ٹیکسٹائل، آئی ٹی سروسز اور غذائی مصنوعات کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور دیا۔ انہوں نے دونوں ممالک کی کاروباری برادریوں اور چیمبرز آف کامرس کے درمیان روابط کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔ انہوں نے اعلیٰ تعلیم، وظائف، مشترکہ تحقیق، موسمیاتی تبدیلی، قدرتی آفات سے نمٹنے، سائبر سکیورٹی، بحری سلامتی اور امن کے قیام کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کی اہمیت پر بھی زور دیا۔چیئرمین سینیٹ نے تعمیری سفارت کاری، بین الاقوامی قانون کے احترام اور تنازعات کے پُرامن حل کی ضرورت پر بھی زور دیا۔ آسٹریلیا کے ہائی کمشنر ٹموتھی کین نے پاکستان کے ساتھ دوطرفہ اور پارلیمانی تعاون کو مزید فروغ دینے کی آسٹریلیا کی خواہش کا اظہار کیا اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لیے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی کوششوں کو سراہا۔ ملاقات میں آئی ایس سی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ کی مشیر مس مصباح کھر بھی موجود تھیں۔

Previous Post

انتشار یا 9 مئی جیسی صورتحال پیدا کرنے کی کوششوں سے فیصلہ کن طاقت سے نمٹا جائے گا، کور کمانڈرز کانفرنس

Next Post

صدر آزاد کشمیر ڈاکٹر محمدنجیب خان سے حریت کانفرنس کےوفد کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی تازہ صورتحال سمیت مختلف امور پرتفصیلی تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر آزاد کشمیر ڈاکٹر محمدنجیب خان سے حریت کانفرنس کےوفد کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی تازہ صورتحال سمیت مختلف امور پرتفصیلی تبادلہ خیال

صدر آزاد کشمیر ڈاکٹر محمدنجیب خان سے حریت کانفرنس کےوفد کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی تازہ صورتحال سمیت مختلف امور پرتفصیلی تبادلہ خیال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper