• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کے بعد بھارتی فوج کے جعلی مقابلے پر کئی سوالات اٹھتے ہیں، محمد آصف زندہ اور خیریت سے ہیں، بھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں کس بے گناہ شخص کو ہلاک کیا؟ عطاء اللہ تارڑ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 2, 2026
in پاکستان
0
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کے بعد بھارتی فوج کے جعلی مقابلے پر کئی سوالات اٹھتے ہیں، محمد آصف زندہ اور خیریت سے ہیں، بھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں کس بے گناہ شخص کو ہلاک کیا؟ عطاء اللہ تارڑ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کے بعد یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ محمد آصف زندہ اور خیریت سے ہیں تو بھارتی فوج نے ضرور کسی بے گناہ کشمیری کو ہلاک کیا ہے جس کی لاش برآمد کرنے کا وہ دعویٰ کر رہی ہے۔وفاقی وزیر نے جمعہ کو سماجی رابطے کے پلیٹ فارم”ایکس“ پر اپنی ایک پوسٹ میں کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنی پریس کانفرنس میں محمد آصف کو پیش کیا، اس کے بعد بھارتی فریق کو اس معاملے پر بہت سی وضاحتیں دینی ہوں گی، یہ بھارت کے لئے انتہائی سطح کی شرمندگی کا باعث ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں کس بے گناہ شخص کو قتل کیا، اس سوال کا جواب دیا جانا ابھی باقی ہے۔

Previous Post

پاک بحریہ کے غلام مصطفیٰ بشیر نے ایشین گیمز میں پاکستان کے لیے کانسی کا تمغہ جیت لیا

Next Post

انتشار یا 9 مئی جیسی صورتحال پیدا کرنے کی کوششوں سے فیصلہ کن طاقت سے نمٹا جائے گا، کور کمانڈرز کانفرنس

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper