• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی فرانسیسی وزیرخارجہ جین نوئل بیروٹ سے ملاقات، علاقائی و عالمی پیش رفت پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 21, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی فرانسیسی وزیرخارجہ جین نوئل بیروٹ سے ملاقات، علاقائی و عالمی پیش رفت پر تبادلہ خیال
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد/نیویارک۔(نمائندہ خصوصی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر فرانس کے وزیر برائے یورپ و خارجہ امور جین نوئل بیروٹ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور فرانس کے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا اور علاقائی و عالمی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے سیاسی روابط، تجارت و سرمایہ کاری، تعلیمی روابط اور عوامی سطح پر تبادلوں سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی پاکستان کی خواہش کا اعادہ کیا۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے فلسطین کے مسئلہ کے دو ریاستی حل کے لیے فرانس کی کوششوں کو سراہا جن میں اسرائیلی بستیوں سے اشیاء کی درآمدات محدود کرنے کا فرانس کا فیصلہ بھی شامل ہے۔ دونوں رہنمائوں نے اس بات پر زور دیا کہ فلسطین کا مسئلہ عالمی ایجنڈے میں بدستور اعلیٰ ترجیح پر رہنا چاہیے۔دونوں رہنمائوں نے مسئلہ کے منصفانہ، پائیدار اور جامع حل کے لیے مسلسل عالمی کوششوں کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ ایران کی صورتحال کے حوالے سے دونوں جانب سے بحران سے نمٹنے کے لیے مسلسل سفارتی روابط اور علاقائی کوششوں کی اہمیت پر تبادلہ خیال اور اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا۔دونوں رہنمائوں نے وسیع تر اقتصادی اثرات کے پیش نظر بحری آمدورفت کی سلامتی ، آزادانہ روانی اور توانائی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔فرانسیسی وزیر خارجہ نے خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہا جبکہ علاقائی چیلنجز سے نمٹنے اور مذاکرات کے فروغ کے لیے علاقائی فورمز سے استفادہ کرنے کی اہمیت پر اتفاق کیا۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے دوطرفہ اور علاقائی امور پر قریبی روابط برقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔

Previous Post

شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، دہشت گردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، عطاء اللہ تارڑ

Next Post

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم امن منایا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم امن منایا گیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم امن منایا گیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper