• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان اور مصر کے وزراء خارجہ کادونوں ممالک کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات کا اعادہ ،مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 21, 2026
in پاکستان
0
پاکستان اور مصر کے وزراء خارجہ کادونوں ممالک کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات کا اعادہ ،مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک(نمائندہ خصوصی):پاکستان اور مصر کے وزراء خارجہ نے دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات کا اعادہ کرتے ہوئے تجارت و سرمایہ کاری، اقتصادی تعاون، تعلیم، ثقافتی تبادلوں اور عوامی روابط سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیاہے۔پیر کو وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے81ویں اجلاس کے موقع پر مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے ملاقات کی۔دونوں وزرائے خارجہ نے پاکستان اور مصر کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات کا اعادہ کیا اور تجارت و سرمایہ کاری، اقتصادی تعاون، تعلیم، ثقافتی تبادلوں اور عوامی روابط سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔ملاقات میں مشرق وسطیٰ اور ایران کی موجودہ صورتحال سمیت علاقائی اور عالمی پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں وزرائے خارجہ نے علاقائی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری کی اہمیت پر زور دیا۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے تمام فریقین کی جانب سے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر مکمل عملدرآمد کی ضرورت پر زور دیا۔دونوں جانب سے ریجنل فور فریم ورک کے تحت مسلسل مشاورت کی اہمیت کا بھی اعادہ کیا گیا اور مشترکہ مفادات کے امور پر رابطہ کاری مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔دونوں وزرائے خارجہ نے مشترکہ عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مسلسل بین الاقوامی تعاون اور مؤثر کثیرالجہتی نظام کی اہمیت پر بھی زور دیا۔

Previous Post

بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے گرد عالمی سطح پر گھیرا تنگ، امریکا اور نیپال میں بھارتی مجرمانہ نیٹ ورکس کے خلاف کریک ڈائون

Next Post

ٹیک برآمدات میں 21 فیصد اضافہ، نصف سے زائد امریکا کو جا رہی ہیں، عالمی کمپنیاں پاکستان کا رخ کر رہی ہیں، شزہ فاطمہ خواجہ

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper