• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سی سی ڈی کا مبینہ مقابلہ، قاتلانہ حملہ کیس میں مطلوب 3 ملزم ہلاک، 4 فرار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 9, 2026
in پاکستان
0
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سی سی ڈی کا مبینہ مقابلہ، قاتلانہ حملہ کیس میں مطلوب 3 ملزم ہلاک، 4 فرار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ٹوبہ ٹیک سنگھ( نمائندہ خصوصی):ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی علاقے چک نمبر 184 گ ب سنہری بنگلہ کے قریب سی سی ڈی پولیس اور ملزمان کے درمیان مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں تین ملزم ہلاک جبکہ چار فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ سی سی ڈی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے ملزمان کی شناخت غلام شبیر، سہیل افضل اور عمران کے ناموں سے ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے اور مختلف مقامات پر ناکہ بندی بھی کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ہلاک اور فرار ہونے والے ملزمان سابق ایم پی اے ریٹائرڈ ایوب خان گادھی پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے مقدمے میں مطلوب اور مبینہ طور پر ملوث تھے۔ سی سی ڈی حکام کے مطابق واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے جبکہ فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں اور جلد باقی ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

سپریم کورٹ نےشوہر کے قتل میں ملوث خاتون کی سزا کم کر دی

اگلی پوسٹ

پاکستان ریلوے اس وقت جدیدیت، بہتری اور مالی استحکام کے چیلنجز سے نبرد آزما

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان ریلوے اس وقت جدیدیت، بہتری اور مالی استحکام کے چیلنجز سے نبرد آزما

پاکستان ریلوے اس وقت جدیدیت، بہتری اور مالی استحکام کے چیلنجز سے نبرد آزما

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper