• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سپریم کورٹ نےشوہر کے قتل میں ملوث خاتون کی سزا کم کر دی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 9, 2026
in پاکستان
0
سپریم کورٹ نےشوہر کے قتل میں ملوث خاتون کی سزا کم کر دی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔ ( نمائندہ خصوصی):سپریم کورٹ آف پاکستان نے گھریلو تشدد اور میکے سے بار بار پیسے منگوانے پر مجبور کیے جانے کے پس منظر میں شوہر کے قتل کے مقدمے میں سزا یافتہ خاتون افشاں سحر کی عمر قید کی سزا کم کرکے 14 سال قید میں تبدیل کر دی۔جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے اپیل کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت وکیلِ صفائی پرنس ریحان نے مؤقف اختیار کیا کہ مقتول شوہر بے روزگار تھا جو اپنی اہلیہ کو تشدد کا نشانہ بناتا اور اسے میکے سے رقم منگوانے پر مجبور کرتا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ مجرمہ کے چار بچے تھے اور اس کی والدہ عموماً مالی مدد فراہم کرتی تھیں، تاہم آخری مرتبہ انہوں نے رقم دینے سے انکار کر دیا جس کے بعد مقتول نے افشاں سحر پر تشدد کیا۔پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ مجرمہ نے شوہر کے سر پر وار کیا جس کے نتیجے میں اس کی موت واقع ہوئی۔وکیلِ صفائی نے عدالت کو بتایا کہ افشاں سحر 2016 سے جیل میں ہے اور تقریباً دس سال قید کاٹ چکی ہے۔دلائل مکمل ہونے پر سپریم کورٹ نے افشاں سحر کی عمر قید کی سزا کم کرکے 14 سال قید میں تبدیل کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

پچھلی پوسٹ

عالمی یومِ سمندر: وزارت موسمیاتی تبدیلی ماحولیاتی ہم آہنگی کا پاکستان میں سمندری وسائل کے تحفظ کیلئے فوری اقدامات پر زور

اگلی پوسٹ

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سی سی ڈی کا مبینہ مقابلہ، قاتلانہ حملہ کیس میں مطلوب 3 ملزم ہلاک، 4 فرار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سی سی ڈی کا مبینہ مقابلہ، قاتلانہ حملہ کیس میں مطلوب 3 ملزم ہلاک، 4 فرار

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سی سی ڈی کا مبینہ مقابلہ، قاتلانہ حملہ کیس میں مطلوب 3 ملزم ہلاک، 4 فرار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper