• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

تمیم اقبال کا بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا صدر منتخب ہوناخوش آئند ہے،محسن نقوی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 8, 2026
in پاکستان
0
تمیم اقبال کا بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا صدر منتخب ہوناخوش آئند ہے،محسن نقوی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی):پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے تمیم اقبال کو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا بلا مقابلہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔محسن نقوی نے اپنے بیان میں تمیم اقبال کے لیے نیک تمناوں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کا بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا صدر منتخب ہونا کرکٹ کے فروغ کے لیے خوش آئند ہے۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ تمیم اقبال کی سربراہی میں بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ ملک میں کرکٹ کے فروغ اور کھیل کی بہتری کے لیے بھرپور کردار ادا کرے گا۔ محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے درمیان دوستانہ اور پیشہ ورانہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، جو دونوں ممالک میں کرکٹ کی ترقی کے لیے مفید ثابت ہوں گے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان ریلوے اس وقت جدیدیت، بہتری اور مالی استحکام کے چیلنجز سے نبرد آزما

اگلی پوسٹ

مشرق وسطیٰ میں حالیہ تشدد سنگین خطرہ ،فریقین تحمل و بردباری اور امن کو مزید موقع دیں،وزیراعظم محمد شہباز شریف کی تشدد اور تباہی کے راستے کی بجائے امن اور سفارتکاری کی راہ پر قائم رہنے کی اپیل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مشرق وسطیٰ میں حالیہ تشدد سنگین خطرہ ،فریقین تحمل و بردباری اور امن کو مزید موقع دیں،وزیراعظم محمد شہباز شریف کی تشدد اور تباہی کے راستے کی بجائے امن اور سفارتکاری کی راہ پر قائم رہنے کی اپیل

مشرق وسطیٰ میں حالیہ تشدد سنگین خطرہ ،فریقین تحمل و بردباری اور امن کو مزید موقع دیں،وزیراعظم محمد شہباز شریف کی تشدد اور تباہی کے راستے کی بجائے امن اور سفارتکاری کی راہ پر قائم رہنے کی اپیل

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper