• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی سے ایچ بی ایل کے چیئرمین اور آغا خان فنڈ فار اکنامک ڈویلپمنٹ کے ڈائریکٹر سلطان علی الانا نے ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 8, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی سے ایچ بی ایل کے چیئرمین اور آغا خان فنڈ فار اکنامک ڈویلپمنٹ کے ڈائریکٹر سلطان علی الانا نے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور ( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی سے ایچ بی ایل کے چیئرمین اور آغا خان فنڈ فار اکنامک ڈویلپمنٹ کے ڈائریکٹر سلطان علی الانا نے ملاقات کی۔ ملاقات میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی بھی موجود تھے۔ملاقات کے دوران خیبرپختونخوا میں سرمایہ کاری کے فروغ، اقتصادی تعاون اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ فریقین نے پشاور میں آغا خان اسپتال کے قیام کے امکانات کا جائزہ لیا اور اس منصوبے کو عملی شکل دینے کے لیے مشترکہ ورکنگ ٹیمیں تشکیل دینے پر اتفاق کیا۔وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اس موقع پر کہا کہ صوبائی حکومت آغا خان اسپتال کے قیام کے لیے ہر ممکن تعاون اور سہولیات فراہم کرے گی، جبکہ منصوبے پر پیش رفت کو تیز رفتار بنیادوں پر آگے بڑھایا جائے گا۔ملاقات میں ڈیٹا سینٹرز، کھیلوں، معدنیات، قدرتی وسائل اور مائنز سیکٹر میں سرمایہ کاری کے مواقع پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔ علاوہ ازیں صوبے میں سیاحت کے فروغ اور سیاحتی شعبے میں سرمایہ کاری کے امکانات کا بھی جائزہ لیا گیا۔فریقین نے خیبرپختونخوا میں سرمایہ کاری کے سازگار ماحول سے بھرپور استفادہ کرتے ہوئے مختلف شعبوں میں اشتراکِ عمل کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اظہارِ کیا

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/06/WhatsApp-Video-2026-06-09-at-12.05.34-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

حکومت نرسنگ کے شعبے کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے اور عالمی معیار کی تربیت فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے، وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال

اگلی پوسٹ

سمندری وسائل کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سمندری وسائل کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان

سمندری وسائل کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper