• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سی ٹی ڈی کے پنجاب میں 58 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن 13 دہشت گرد گرفتار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 24, 2026
in پاکستان
0
سی ٹی ڈی کے پنجاب میں 58 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن 13 دہشت گرد گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی)پنجاب میں دہشت گردی کے شدید خدشات کے پیشِ نظر کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے صوبے کے مختلف اضلاع میں گرینڈ آپریشنز کرتے ہوئے 13 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہےسی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق، حکام نے خفیہ اطلاعات پر لاہور، ساہیوال، ملتان، جہلم، منڈی بہاؤالدین، جھنگ، چنیوٹ اور میانوالی سمیت مختلف شہروں میں 58 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیےان کارروائیوں کے دوران صوبائی دارالحکومت لاہور سے ‘فتنہ الخوارج’ کا ایک انتہائی خطرناک اور مطلوب دہشت گرد مختار گرفتار کیا گیا ہے جس کا تعلق علاقہ غیر سے بتایا جا رہا ہےگرفتار مسمیٰان کی شناخت مختار احمد، یونس، فیروز خان، ولی، اویس، فرمان، مومن، عدنان، راجہ فیصل، رضا خان، غلام شبیر، راؤ ساجد اور مختار شاہ کے ناموں سے ہوئی ہےسی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار کیے گئے دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں کے دفاتر اور حساس تنصیبات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے تھےکارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں بارودی مواد 4 آئی ای ڈی بم 8 ڈیٹونیٹرز 15 فٹ حفاظتی فیوز وائر ممنوعہ لٹریچر اسٹیکرز اور نقدی برآمد کر لی گئی ہےترجمان نے مزید تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ صوبے بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے اور رواں ہفتے کے دوران1,487کومبنگ آپریشنز بھی کیے گئے جن میں 53,335 افراد سے پوچھ گچھ کے بعد 168 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہےترجمان سی ٹی ڈی نے عزم کا اظہار کیا کہ محفوظ پنجاب کے ہدف پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا جائے گا

پچھلی پوسٹ

خوشید حیدر: ایک انتہائی قابلِ احترام، کہنہ مشق صحافی، فیچر رائٹر اور ایڈیٹر

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کا ہارون اختر کےہمراہ ہانگژو میں زرعی آلات اور جدید ٹیکنالوجی سے متعلق معروف چینی کمپنیوں کا دورہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کا ہارون اختر کےہمراہ ہانگژو میں زرعی آلات اور جدید ٹیکنالوجی سے متعلق معروف چینی کمپنیوں کا دورہ

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کا ہارون اختر کےہمراہ ہانگژو میں زرعی آلات اور جدید ٹیکنالوجی سے متعلق معروف چینی کمپنیوں کا دورہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper