• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کراچی:بھتہ خوروں کے خلاف ایس آئی یو اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 24, 2026
in پاکستان
0
کراچی:بھتہ خوروں کے خلاف ایس آئی یو اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( کرائم رپورٹر) بھتہ خوروں کے خلاف بلا امتیاز کارروائیوں کے سلسلے میں اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ ایس ائی یو اور سندھ رینجرز نے تھانہ لیاقت اباد کی حدود میں مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے ایک خطرناک بھتہ خور کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا، جبکہ اس کا ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گ گرفتار بھتہ کی شناخت محمد زاہد ولد عبدالستار کے نام سے ہوئی، جبکہ ساتھی فرار ملزم کی شناخت رئیس لودھی ولد ریاست علی کے نام سے ہوئی، گرفتار بھتہ خور ملزم کے قبضے سے ایک عدد پستول بھی برامد، ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا کہ ملزمان ضلع سینٹرل کے تاجروں کو بھتہ کی کالز کر کے ڈراتے اور بھتہ طلب کرتے تھے: مورخہ 09-05-2025 کو نیو کراچی میں سگریٹ کے ہول سیلر سے 15 لاکھ روپے بھتہ طلب کیا گیا۔. مورخہ 17-05-2025 کو نیو کراچی میں سویٹ شاپ کے مالک سے 10 لاکھ روپے بھتہ طلب کیا گیا۔ مقدمہ الزام نمبر: 305/2026 بجرم دفعات 384/385 ت پ، تھانہ N.K.I.A مقدمہ الزام نمبر: 306/2026 بجرم دفعات 384/385/34 ت پ، تھانہ N.K.I.Aگرفتار ملزم کے خلاف تھانہ ایس ائی یو میں بھی مقدمات درج کر دیے گئے ہیں،ایس ایس پی ایس ائی یو کا کہنا ہے کہ بھتہ خوروں کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں جاری رہیں گی اور تاجروں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

مکہ سے منیٰ تک گرینڈ آپریشنل موومنٹ، ایک لاکھ 18 ہزار پاکستانی عازمین کی تین مراحل میں منتقلی کا 9 گھنٹوں پر محیط مشن اتوار کی شام شروع ہوگا

اگلی پوسٹ

پاکستان نے دنیا کو بچا لیا: فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تاریخی ثالثی نے ایران معاہدے کو قریب تر کردیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان نے دنیا کو بچا لیا: فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تاریخی ثالثی نے ایران معاہدے کو قریب تر کردیا

پاکستان نے دنیا کو بچا لیا: فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تاریخی ثالثی نے ایران معاہدے کو قریب تر کردیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper