• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ژی جیانگ صوبہ کے ساتھ مختلف شعبوں میں عملی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے خواہاں ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 23, 2026
in پاکستان
0
ژی جیانگ صوبہ کے ساتھ مختلف شعبوں میں عملی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے خواہاں ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ژی جیانگ میں شاندار استقبال پر چینی حکام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ چین کے صوبے ژی جیانگ کے ساتھ مختلف شعبوں میں عملی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے خواہاں ہیں۔ ہفتہ کو ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ وہ سرکاری دورۂ چین کے سلسلے میں ژی جیانگ کے خوبصورت اور متحرک شہر ہانگژو میں موجود ہیں ۔انہوں نے اپنے اور اپنے وفد کے پرتپاک استقبال پر ژی جیانگ صوبے کی قیادت کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ہم ژی جیانگ صوبے کے ساتھ مختلف شعبوں میں عملی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے خواہاں ہیں جن میں ڈیجیٹل معیشت، ای کامرس، انفارمیشن ٹیکنالوجی، ٹیلی کمیونیکیشن، زراعت، قابلِ تجدید توانائی، جدید صنعت سازی اور ہنر مندی کی ترقی شامل ہیں۔وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 برس مکمل ہونے کا جشن منانے کے موقع پر وہ صدر شی جن پنگ اور چینی قیادت سے ملاقات کے منتظر ہیں۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ دونوں برادر اقوام کے درمیان دیرینہ دوستی کے بندھن کو مزید مضبوط بنایا جائے گا۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/05/WhatsApp-Video-2026-05-24-at-2.43.48-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے کرکٹ سیریز 2026 کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی ٹیم نے پنڈی سٹیڈیم میں پریکٹس کی

اگلی پوسٹ

Pin Up Casino Azərbaycan

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

Pin Up Casino Azərbaycan

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper