• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیرِ حنیف عباسی کا بنوں میں خوارجی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پرخیبرپختونخوا پولیس اور سی ٹی ڈی کو خراجِ تحسین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 23, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیرِ حنیف عباسی کا بنوں میں خوارجی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پرخیبرپختونخوا پولیس اور سی ٹی ڈی کو خراجِ تحسین
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیرِ ریلوےمحمد حنیف عباسی نےبنوں میں خوارجی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پرخیبرپختونخوا پولیس اور سی ٹی ڈی کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کےخلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز اور پولیس کی قربانیاں قوم کا سرمایہ ہیں۔ہفتہ کو اپنے بیان میں وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی نے فتنہ الخوارج کے 8 دہشت گردوں کی ہلاکت پر خیبرپختونخوا پولیس اور سی ٹی ڈی کی جرات، پیشہ وارانہ مہارت اور بروقت کارروائی کو سراہا اور دہشت گردوں کا مردانہ وار مقابلہ کرتے ہوئے شہادت پانے والے پولیس اہلکار کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔محمد حنیف عباسی نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز اور پولیس کی قربانیاں قوم کا سرمایہ ہیں۔وفاقی وزیرِ ریلوے کا کہنا تھا کہ قوم اپنے شہداء کی لازوال قربانیوں کو ہمیشہ عزت و احترام سے یاد رکھے گی۔

پچھلی پوسٹ

Pin Up Casino Azərbaycan

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کوئٹہ کے نواح میں خوارجیوں کے خلاف کارروائی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے سی ٹی ڈی بلوچستان کے 4 اہلکاروں کو خراج عقیدت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کوئٹہ کے نواح میں خوارجیوں کے خلاف کارروائی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے سی ٹی ڈی بلوچستان کے 4 اہلکاروں کو خراج عقیدت

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کوئٹہ کے نواح میں خوارجیوں کے خلاف کارروائی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے سی ٹی ڈی بلوچستان کے 4 اہلکاروں کو خراج عقیدت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper