• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنجاب سینٹر آف ایکسیلینس آن کائونٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریمزم کے زیر اہتمام عالمی کانفرنس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 23, 2026
in پاکستان
0
پنجاب سینٹر آف ایکسیلینس آن کائونٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریمزم کے زیر اہتمام عالمی کانفرنس
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نمائندہ خصوصی):پنجاب سینٹر آف ایکسیلینس آن کائونٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریمزم اور منہاج یونیورسٹی لاہور کے اشتراک سے انسدادِ دہشت گردی و پرتشدد انتہاپسندی کے موضوع پر پہلی عالمی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

بین الاقوامی کانفرنس میں سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ عالمی کانفرنس میں چیئرمین ایچ ای سی پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد، ڈپٹی چیئرمین بورڈ آف گورنرز ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، چیئرمین نیشنل رحمت اللعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی ڈاکٹر خورشید ندیم و دیگر نے شرکت کی۔ انٹرنیشنل کانفرنس میں پاکستان، برطانیہ، امریکہ اور ناروے سے پالیسی سازوں، ماہرینِ تعلیم، سکیورٹی اداروں کے اعلی حکام اور سول سوسائٹی نے بھرپور شرکت کی۔ کانفرنس کے دوران ماہرین نے قیامِ امن اور عصرِ حاضر کے عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے سفارشات پیش کیں۔ اس موقع پر دہشت گردی و انتہا پسندی کے خاتمے کے حوالے سے ڈاکٹر طہہ قریشی اور ڈاکٹر محمد فیاض کی دو کتابوں کی رونمائی بھی کی گئی۔کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری داخلہ نے کہا کہ حکومتِ پنجاب شدت پسندی کے خاتمے، رواداری اور برداشت کے فروغ کیلئے موثر اقدامات کر رہی ہے جبکہ نظرِ ثانی شدہ نیشنل ایکشن پلان پر کامیابی سے عملدرآمد بھی جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں دنیا سائبر وار فیئر جیسے جدید چیلنجز سے نبرد آزما ہے جس کے پیشِ نظر جامع پالیسی سازی اور عملی اقدامات کئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قومی پالیسی پر موثر عملدرآمد کیلئے پنجاب سینٹر آف ایکسیلینس آن کائونٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریمزم کو متحرک کیا گیا ہے جبکہ پنجاب میں پرتشدد انتہاپسندی کی روک تھام کیلئے قابلِ عمل حکمتِ عملی بھی تیار کی گئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ امن، رواداری اور برداشت کے کلچر کو فروغ دینے کیلئے قوانین کی پاسداری ناگزیر ہے، پنجاب میں رجسٹرڈ 76 ہزار آئمہ مساجد کو آن بورڈ لیا گیا ہے جو عوام کی تعلیم و تربیت اور مثبت سوچ کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ سول ڈیفنس ریزیلینس ساڑھے 3 لاکھ رضاکاروں کی رجسٹریشن کے بعد انہیں تربیت فراہم کر رہا ہے تاکہ ہنگامی حالات اور قومی چیلنجز سے موثر انداز میں نمٹا جا سکے۔ ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے کہا کہ نوجوان پیغامِ پاکستان کا مطالعہ اور مثبت سوچ کی ترویج میں اپنا کردار ادا کریں۔ کانفرنس کے دوران کمیونٹی کی شراکت داری سے انتہاپسندی کے خاتمے سے متعلق تکنیکی سیشنز بھی منعقد ہوئے۔ ڈپٹی کوآرڈینیشن آفیسر ڈاکٹر احمد خاور شہزاد نے CoE-CVE کے ویژن اور مستقبل کی حکمتِ عملی کے حوالے سے شرکاء کو بریفنگ دی۔ کانفرنس میں انتہاپسندی کے خلاف مشترکہ قومی عزم، سماجی یکجہتی اور قومی ہم آہنگی کے فروغ پر زور دیا گیا اور ڈیجیٹل ریزیلینس، ری ہیبیلیٹیشن، ڈی ریڈیکلائزیشن اور نوجوانوں کی شمولیت بارے قابل عمل سفارشات پیش کی گئیں

پچھلی پوسٹ

پاکستان نے دنیا کو بچا لیا: فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تاریخی ثالثی نے ایران معاہدے کو قریب تر کردیا

اگلی پوسٹ

خوشید حیدر: ایک انتہائی قابلِ احترام، کہنہ مشق صحافی، فیچر رائٹر اور ایڈیٹر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
خوشید حیدر: ایک انتہائی قابلِ احترام، کہنہ مشق صحافی، فیچر رائٹر اور ایڈیٹر

خوشید حیدر: ایک انتہائی قابلِ احترام، کہنہ مشق صحافی، فیچر رائٹر اور ایڈیٹر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper