• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ایران کا انتہائی اہم سرکاری دورہ مکمل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 23, 2026
in پاکستان
0
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ایران کا انتہائی اہم سرکاری دورہ مکمل
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی ( نمائندہ خصوصی):چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایران کا مختصر اور انتہائی اہم سرکاری دورہ مکمل کر لیا جس کے دوران انہوں نے ایرانی قیادت سے اعلیٰ سطحی ملاقاتیں کیں۔یہ ملاقاتیں 8 اپریل 2026 کی جنگ بندی کے بعد خطے میں جاری کشیدگی کے تناظر میں تناؤ میں کمی اور تعمیری روابط کے فروغ کےلئے جاری ثالثی کوششو ں کا حصہ تھیں ۔ہفتہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایرانی صدر مسعود پیزشکیان، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکرمحمد باقر غالباف ، وزیر خارجہ عباس عراقچی اور ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقاتیں کیں۔ملاقاتوں میں خطے میں امن و استحکام کے قیام، کشیدگی میں کمی اور جاری مشاورتی عمل کو تیز کرنے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ہونے والے مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور فریقین حتمی مفاہمت کی جانب مثبت انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں۔ مذاکراتی عمل خوشگوار اور تعمیری ماحول میں جاری رہا، جس نے ثالثی کی کوششوں کو مزید تقویت دی۔ایرانی قیادت نے علاقائی مسائل کے پرامن حل اور مذاکرات کے فروغ کے لیے پاکستان کے مخلصانہ اور مثبت کردار کو سراہا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایران آمد پر ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی اور اعلیٰ سول و عسکری حکام نے ان کا استقبال کیا۔

پچھلی پوسٹ

حکومتِ سندھ، کے ایم سی اور کیپ کے اشتراک سے پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل انٹرایکٹو میوزیم قائم

اگلی پوسٹ

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے کرکٹ سیریز 2026 کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی ٹیم نے پنڈی سٹیڈیم میں پریکٹس کی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے کرکٹ سیریز 2026 کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی ٹیم نے پنڈی سٹیڈیم میں پریکٹس کی

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے کرکٹ سیریز 2026 کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی ٹیم نے پنڈی سٹیڈیم میں پریکٹس کی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper