• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

‎وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ،وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری سے میجر جنرل مجدی ہلال کی قیادت میں مصر ی وزارت داخلہ کے وفد کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 17, 2026
in پاکستان
0
‎وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ،وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری سے میجر جنرل مجدی ہلال کی قیادت میں مصر ی وزارت داخلہ کے وفد کی ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری سے میجر جنرل مجدی ہلال کی قیادت میں مصر کی وزارت داخلہ کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ ‎وفد میں بریگیڈیئر عصام ابو الخیر، بریگیڈیئر انجینئر محمد راضی اور بریگیڈیئر ڈاکٹر محمد منیر شامل تھے۔ملاقات میں دونوں ممالک کی وزارت داخلہ کے درمیان تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر ‎ سکیورٹی، انسداد دہشت گردی، انسداد منشیات، سائبر کرائم اور سیف سٹی کے شعبوں میں اشتراک کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر نیشنل پولیس اکیڈمی اور مصر کی پولیس اکیڈمی کے درمیان افسران کی مشترکہ ٹریننگ کے لیے تعاون بڑھانے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ مصری وفد کا دورہ دوطرفہ تعاون کی نئی راہیں تلاش کرنے میں معاون ثابت ہو گا،‎ مصر کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے عملی اقدامات کیے جائیں گے۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ ‎‎‎مشترکہ مفادات کے شعبوں میں تعاون کے نئے مواقع تلاش کرنے کےلئے پاکستانی وفد جلد مصر کا دورہ کرے گا،‎دونوں ممالک کی وزرت داخلہ کے مابین تعاون کے فروغ سے دوطرفہ تعلقات مستحکم ہوں گے۔وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے ملاقات کے دوران کہا کہ ‎دونوں ممالک کے درمیان انسدادِ دہشت گردی،انسدادمنشیات اور داخلی سلامتی کے شعبوں میں تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ مصری وفد نے کہا کہ اینٹی نارکوٹکس فورس، این پی اے سمیت مختلف اداروں کے دورے انتہائی سود مند رہے ہیں اور دونوں ممالک مختلف شعبوں میں ایک دوسرے کے تجربے سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ وزیر داخلہ محسن نقوی ‎ نے اپنے مصری ہم منصب کیلئے نیک خواہشات کا پیغام دیا۔ ‎ اس موقع پر سیکرٹری داخلہ اور اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اعادہ ، اسرائیلی قابض حکام کی جانب سے فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے ظلم، قبضے اور تشدد کے فوری خاتمے کا مطالبہ

اگلی پوسٹ

لیڈی کانسٹیبل شکیلہ کا قتل بلوچستان کے امن پر حملہ ہے، دہشت گردوں کو انجام تک پہنچایا جائے گا: میر سرفراز بگٹی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لیڈی کانسٹیبل شکیلہ کا قتل بلوچستان کے امن پر حملہ ہے، دہشت گردوں کو انجام تک پہنچایا جائے گا: میر سرفراز بگٹی

لیڈی کانسٹیبل شکیلہ کا قتل بلوچستان کے امن پر حملہ ہے، دہشت گردوں کو انجام تک پہنچایا جائے گا: میر سرفراز بگٹی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper