• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کی اعلیٰ عسکری قیادت کی عید الفطر پر پوری قوم کو دلی مبارکباد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 20, 2026
in پاکستان
0
پاکستان کی اعلیٰ عسکری قیادت کی عید الفطر پر پوری قوم کو دلی مبارکباد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی : پاکستان کی اعلیٰ عسکری قیادت نے عید الفطر کے پرمسرت موقع پر پوری قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید اتحاد، ہمدردی اور شکر گزاری جیسی پائیدار اقدار کی عکاسی کرتی ہے۔ افواج پاکستان کے لیے عید کا حقیقی جذبہ مادر وطن کی خدمت اور دفاع کے اس اعزاز میں پنہاں ہے جو وہ قوم کے امن و سکون اور سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے اپنے خاندانوں سے دور رہ کر سرانجام دیتے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف اور پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے افواج پاکستان کی جانب سے تمام پاکستانیوں کو عید الفطر کی دلی مبارکباد پیش کی ہے۔عسکری قیادت کا کہنا تھا کہ پاکستانی مسلح افواج وطن عزیز کی حفاظت پر مامور ان بہادر مرد و خواتین کی جرات اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہیں اور ان کے اہل خانہ کی غیر متزلزل حمایت کا اعتراف کرتی ہیں۔دعا ہے کہ یہ عید پاکستان اور امت مسلمہ کے لیے امن، خوشحالی اور برکتیں لے کر آئے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہبازشریف کا بنگلہ دیش کے وزیراعظم طارق رحمن کو ٹیلی فون، عید کی مبارکباد دی

اگلی پوسٹ

امریکا کے 250 ویں یوم آزادی پر صدر ٹرمپ کی تصویر والا سونے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کی منظوری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امریکا کے 250 ویں یوم آزادی پر صدر ٹرمپ کی تصویر والا سونے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کی منظوری

امریکا کے 250 ویں یوم آزادی پر صدر ٹرمپ کی تصویر والا سونے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کی منظوری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper