• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسگی فوزیہ وقار کی وفاقی آئینی عدالت میں چیف جسٹس امین الدین خان سے ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 18, 2026
in پاکستان
0
وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسگی فوزیہ وقار کی وفاقی آئینی عدالت میں چیف جسٹس امین الدین خان سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسگی (فوسپاہ) فوزیہ وقار نے وفاقی آئینی عدالت میں چیف جسٹس امین الدین خان سے ملاقات کی فوسپاہ کے مینڈیٹ، مجموعی کارکردگی اور حالیہ اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔ ملاقات کے بعد جاری کر دہ اعلامیہ کے مطابق وفاقی محتسب نے چیف جسٹس کو فوسپاہ کے مینڈیٹ، مجموعی کارکردگی اور حالیہ اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔ اس موقع پر فوزیہ وقار کا کہنا تھا کہ ہراسگی اور صنفی امتیاز کو محض انتظامی تنازعات کے طور پر نہیں دیکھا جا سکتا بلکہ یہ آئینی حقوق کی صریح خلاف ورزی ہیں جن کے تدارک کے لیے موثر قانونی اور ادارہ جاتی اقدامات ناگزیر ہیں۔انہوں نے عدلیہ میں انسانی حقوق اور صنفی برابری کے حوالے سے مزید حساسیت اور آگاہی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایک محفوظ اور باوقار ماحول کی فراہمی ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے۔اعلامیہ میں بتایا گیا کہ فوسپاہ کی جانب سے کام کی جگہوں پر محفوظ ماحول کے قیام، صنفی امتیاز کے خاتمے اور اسلام آباد میں خواتین کے جائیداد کے حقوق کے تحفظ کے لیے اقدامات پر بھی روشنی ڈالی گئی۔وفاقی محتسب نے خواتین کی آئینی شہریت کے فروغ اور ان کے قانونی حقوق کے تحفظ کے لیے عدلیہ کو مکمل تعاون کی پیشکش کی۔چیف جسٹس امین الدین خان نے خواتین کے وقار، مساوی مواقع اور قانونی حقوق کے تحفظ کے مشن کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ آئین کے تحت فراہم کردہ بنیادی حقوق کے تحفظ کو ہر سطح پر یقینی بنایا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

بنگلہ دیش اور پاکستان مشترکہ امنگوں کے حامل جڑواں ممالک ہیں، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی بیگم خالدہ ضیاء کی قبر پر فاتحہ خوانی

اگلی پوسٹ

بھارت سے شکست پر فوکس کم نہیں، ہمارا مقصد ورلڈکپ جیتنا ہے،سابق کرکٹرز بھی وہ نہیں کرسکے جو ہم نے کر دکھایا ہے،شاداب خان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت سے شکست پر فوکس کم نہیں، ہمارا مقصد ورلڈکپ جیتنا ہے،سابق کرکٹرز بھی وہ نہیں کرسکے جو ہم نے کر دکھایا ہے،شاداب خان

بھارت سے شکست پر فوکس کم نہیں، ہمارا مقصد ورلڈکپ جیتنا ہے،سابق کرکٹرز بھی وہ نہیں کرسکے جو ہم نے کر دکھایا ہے،شاداب خان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper