• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کنگ سلمان ریلیف سینٹر کا رمضان 2026 کے لیے پاکستان میں فوڈ باسکٹ پروجیکٹ کا آغاز

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 17, 2026
in پاکستان
0
کنگ سلمان ریلیف سینٹر کا رمضان 2026 کے لیے پاکستان میں فوڈ باسکٹ پروجیکٹ کا آغاز
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد:کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے تعاون سے ماہِ رمضان کے موقع پر پاکستان کے 30 اضلاع میں غذائی امداد کی تقسیم کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ اقدام فوڈ باسکٹ پروجیکٹ (5) – پاکستان 2026 کے تحت کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد غذائی عدم تحفظ کا شکار 192,500 مستحق افراد کو ضروری خوراک کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔اس منصوبے کے تحت تقسیم کیے جانے والے ہر فوڈ پیکج کا وزن 97 کلوگرام ہے، جو ایک خاندان کی رمضان المبارک کے پورے مہینے کی ضروریات کو مدِنظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے۔ ہر پیکج میں 80 کلو آٹا، 5 لیٹر کوکنگ آئل، 5 کلو چینی، 2 کلو کھجوریں اور 5 کلو دال چنا شامل ہیں۔

تقسیم کا عمل شفاف اور مربوط انداز میں صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیز ، گلگت بلتستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ، اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی، ضلعی انتظامیہ اور کنگ سلمان ریلیف کے شراکت دار اداروں حیات فاؤنڈیشن اور پیس اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے تعاون سے انجام دیا جا رہا ہے۔یہ اقدام پاکستان میں غذائی تحفظ کو مضبوط بنانے کے لیے کنگ سلمان ریلیف کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔جس کا مقصد ضرورت مند اور کمزور طبقات کو بروقت امداد فراہم کر کے ان کی مشکلات میں کمی لانا اور ماہِ رمضان کے بابرکت موقع پر ان کی مدد کرنا ہے۔ یہ منصوبہ عالمی سطح پر انسانی ہمدردی کی خدمات اور پائیدار استحکام کے فروغ کے لیے کنگ سلمان ریلیف کے مشن کا مظہر ہے۔

پچھلی پوسٹ

خیبر پختونخوامیں گزشتہ پانچ روز سے صوبے کی مختلف سڑکیں بند ہیں، جس کے باعث کئی ایمبولنس ٹریفک میں پھنس چکی ہیں اور عوام کی جانیں خطرے میں ہیں، عظمی بخاری

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر انسانی حقوق اعظم نذیر تارڑ سے جرمن سفیر اینا لیپل کی ملاقات ، انسانی حقوق اور قانونی اصلاحات پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر انسانی حقوق اعظم نذیر تارڑ سے جرمن سفیر اینا لیپل کی ملاقات ،  انسانی حقوق اور قانونی اصلاحات پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر انسانی حقوق اعظم نذیر تارڑ سے جرمن سفیر اینا لیپل کی ملاقات ، انسانی حقوق اور قانونی اصلاحات پر تبادلہ خیال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper