• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

خیبر پختونخوامیں گزشتہ پانچ روز سے صوبے کی مختلف سڑکیں بند ہیں، جس کے باعث کئی ایمبولنس ٹریفک میں پھنس چکی ہیں اور عوام کی جانیں خطرے میں ہیں، عظمی بخاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 17, 2026
in پاکستان
0
خیبر پختونخوامیں گزشتہ پانچ روز سے صوبے کی مختلف سڑکیں بند ہیں، جس کے باعث کئی ایمبولنس ٹریفک میں پھنس چکی ہیں اور عوام کی جانیں خطرے میں ہیں، عظمی بخاری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی):وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گزشتہ پانچ روز سے صوبے کی مختلف سڑکیں بند ہیں، جس کے باعث کئی ایمبولنس ٹریفک میں پھنس چکی ہیں اور عوام کی جانیں خطرے میں ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی ذاتی ترجیحات اور ”آنکھ کارڈ” کے کھیل کی وجہ سے عوام کی زندگیوں کو دا وپر لگایا جا رہا ہے اور صوبائی حکومت کے لیے عوام کی حفاظت کوئی ترجیح نہیں، بلکہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ اہمیت رکھتی ہے۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ اس صورتحال میں ایمبولنس میں لوگ مر رہے ہیں اور خیبر پختونخواحکومت کے لیے عوام کے مسائل حل کرنا ترجیح نہیں ہے بلکہ جلسے کرنا، سڑکیں بند کرنا اور دھرنے دینا اہمیت رکھتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ مریم نواز کی قیادت میں حکومت پنجاب ہر ضلع، تحصیل اور یونین کونسل تک عوامی سہولیات پہنچا رہی ہے جبکہ خیبر پختونخواکی حکومت کی رٹ صرف پشاور تک محدود ہے اور مردان، چترال اور کرم کے علاقوں میں تو حکومت کی موجودگی بہت دور کی بات ہے۔عظمی بخاری نے کہا کہ جھوٹے بیانیے اور پروپیگنڈے کی ناکامی کے بعد اب ”آنکھ کارڈ” کھیلا جا رہا ہے، حالانکہ ایک آنکھ 6/9 اور دوسری 6/6 ہے، اور بانی پی ٹی آئی کو گھڑی اور اس کی سوئیاں بھی دکھ رہی ہیں۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ اب تو خیبر پختونخوا کے لوگوں کو ایمبولینس میں مت مارو۔انہوں نے زور دیا کہ عوام کی جانیں بچانا اور ان کے مسائل حل کرنا ہر حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے اور پنجاب حکومت ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے تاکہ شہریوں کی حفاظت اور سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اعظم شہباز شریف اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، ماہِ رمضان کی آمد پر مبارکباد

اگلی پوسٹ

کنگ سلمان ریلیف سینٹر کا رمضان 2026 کے لیے پاکستان میں فوڈ باسکٹ پروجیکٹ کا آغاز

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کنگ سلمان ریلیف سینٹر کا رمضان 2026 کے لیے پاکستان میں فوڈ باسکٹ پروجیکٹ کا آغاز

کنگ سلمان ریلیف سینٹر کا رمضان 2026 کے لیے پاکستان میں فوڈ باسکٹ پروجیکٹ کا آغاز

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper