• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سحر و افطار میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنایا جائے، وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس لغاری کی ہدایت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 17, 2026
in پاکستان
0
سحر و افطار میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنایا جائے، وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس لغاری کی ہدایت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس لغاری نے رمضان المبارک میں سحر و افطار میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانےکے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سحر وافطار میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔منگل کو وزارت پاور ڈویژن سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر نےکہا کہ رمضان المبارک میں کے-الیکٹرک سمیت تمام بجلی کمپنیوں کے لئے ایس او پیز جاری کردئیے ہیں۔وفاقی وزیر نے تمام ڈسکوز کو بجلی صارفین کی شکایات کے فوری ازالے کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ تمام ڈسکوز کے سی ای اوز کو کنٹرول روم قائم کرنے کی ہدایت کی ہے اورہائی لاسز والے علاقوں میں انسداد بجلی چوری مہم کے مطابق ڈیل کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔وزارت پاور ڈویژن کے مطابق فیصلے کامقصد بقایاجات اور نقصانات میں اضافے کو روکنا ہے،زیادہ نقصانات والےعلاقوں میں بھی سحر وافطار میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،رمضان میں زیادہ نقصانات والے علاقوں میں لوڈ مینجمنٹ کو سحر افطار کے علاوہ اوقات میں ایڈجسٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ڈسکوز کو غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے اجتناب کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Previous Post

سعودی عرب سمیت دیگر خلیجی ریاستوں میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا، بدھ کو پہلا روزہ ہو گا

Next Post

فٹ بال میں بھی "قلندرانہ” انقلاب: ٹیلنٹ ہنٹ اور گراس روٹ ڈویلپمنٹ کے لیے پی ایف ایف اور لاہور قلندرز میں اشتراک

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper