• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

لاہور :چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب میں پرورش پانے والے بچوں کی نکاح کی پروقار تقریب کے انعقاد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 15, 2026
in پاکستان
0
لاہور :چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب میں پرورش پانے والے بچوں کی نکاح کی پروقار تقریب کے انعقاد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب اور ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد کے احسن اقدام کے تحت بیورو میں پرورش پانے والے بچوں کی نکاح کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔تقریب کے دوران بیورو میں پرورش پانے والے دو جوڑوں اور ایک لڑکی کی شادی انجام پائی۔ چیئرپرسن سارہ احمد کے مطابق بیورو میں پرورش پانے والے دو لڑکوں اور تین لڑکیوں کے نکاح کی تقریب منعقد ہوئی، جبکہ اس سے قبل بھی بیورو میں پرورش پانے والے دو بچوں اور دو بچیوں کا نکاح ہو چکا ہے۔رشتہ? ازدواج میں منسلک ہونے والوں میں ارسلان شوکت اور عائشہ خالد، شاہزیب عظمت اور آمنہ شہزاد شامل ہیں۔ جبکہ بیورو میں پرورش پانے والی سمیرا عارف کی شادی محمد عمران سے انجام پائی۔چیئرپرسن سارہ احمد نے بتایا کہ یہ دونوں جوڑے دس سال سے زائد عرصہ چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں مقیم رہے اور اب ان کی عمریں 20 سال سے زائد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان بچوں اور بچیوں کو اپنے والدین یا لواحقین کے بارے میں معلومات نہیں، تاہم بیورو میں قیام کے دوران انہوں نے تعلیم حاصل کی اور مختلف ہنر سیکھے۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ بچے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی بدولت مشکلات کے باوجود ایک پروقار اور باعزت زندگی گزارنے کے قابل ہو چکے ہیں۔ رشتہ? ازدواج میں منسلک ہونے والے ان جوڑوں کی آئندہ زندگی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے چیئرپرسن نے شادی کے سلسلے میں تعاون کرنے والے تمام افراد کا شکریہ ادا کیا۔ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن اور چیئرپرسن سارہ احمد کی کاوشوں سے یہ بچے ملک کے مایہ ناز اداروں میں برسرِ روزگار ہیں۔نکاح کی پروقار تقریب کے موقع پر ڈائریکٹر جنرل ندیم اختر، ڈائریکٹر پروگرام حسنین خالد، ڈائریکٹر ایڈمن وقار عظیم سمیت دیگر سٹاف اور بچوں نے شرکت کی۔چیئرپرسن سارہ احمد کے مطابق نوبیاہتا جوڑوں کی ولیمہ تقریب عیدالفطر کے بعد منعقد کی جائے گی۔

پچھلی پوسٹ

بنگلہ دیش کے متوقع وزیر اعظم طارق رحمٰن کاانتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی پر عوام سے اظہارتشکر

اگلی پوسٹ

چیف جسٹس آف پاکستان کا فورٹ عباس کا دورہ,آخری عدالتی چوکی پر جامع اصلاحات کا آغاز

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چیف جسٹس آف پاکستان کا فورٹ عباس کا دورہ,آخری عدالتی چوکی پر جامع اصلاحات کا آغاز

چیف جسٹس آف پاکستان کا فورٹ عباس کا دورہ,آخری عدالتی چوکی پر جامع اصلاحات کا آغاز

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper