• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

آلو کے کاشتکاروں کیلئے خوشخبری! آلو کے کاشتکاروں کیلئے وزیراعلی مریم نواز شریف نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا

وزیراعلی مریم نواز شریف کے خط میں آلو کی برآمدات بڑھانے کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت پر زور این ایل سی کے ذریعے آلو کی برآمدات میں تیزی لانے اور آلو کی برآمد میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی درخواست وزیراعلی مریم نواز شریف کی آلو کی برآمد کیلئے کرائے کی لاگت میں 25 فیصد خصوصی رعایت کی اپیل وزیراعلی کی یورپی یونین، افریقہ اور امریکہ سمیت عالمی منڈیوں تک رسائی سمیت دیگر ضروری اقدامات کی درخواست

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 15, 2026
in پاکستان
0
آلو کے کاشتکاروں کیلئے خوشخبری!  آلو کے کاشتکاروں کیلئے وزیراعلی مریم نواز شریف نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) آلو کے کاشتکاروں کے لیے خوشخبری سامنے آگئی- آلو کے کاشتکاروں کی مشکلات کے ازالے اور منافع میں اضافہ کے لیے وزیراعلی مریم نواز شریف نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا -وزیراعلی مریم نواز شریف کے خط میں آلو کی برآمدات بڑھانے کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت پر زور دیاگیاہے-وزیراعلی مریم نواز شریف کے خط میں نیشنل لاجسٹک کارپوریشن (NLC) کے ذریعے آلو کی برآمدات میں تیزی لانے کی درخواست کی ہے- خط میں وزیراعلی مریم نواز شریف نے آلو کی برآمد میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی درخواست کی ہے-وزیراعلی مریم نواز شریف نے آلو کی برآمد کے لیے کرائے کی لاگت میں 25 فیصد خصوصی رعایت کی اپیل کی ہے- وزیراعلی مریم نواز شریف نے برآمد کے لیے کاغذی کارروائی میں خصوصی نرمی کی درخواست بھی کی ہے- وزیراعلی مریم نواز شریف کے خط میں یورپی یونین، افریقہ اور امریکہ سمیت عالمی منڈیوں تک رسائی سمیت دیگر ضروری اقدامات کی درخواست کی ہے-وزیراعلی مریم نوازشریف کے اقدامات سے کاشتکاروں کو آلو کی بہتر قیمتیں حاصل ہوں گی-

پچھلی پوسٹ

ایپسٹین فائلز حصہ سوم و آخر

اگلی پوسٹ

بنگلہ دیش کے متوقع وزیر اعظم طارق رحمٰن کاانتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی پر عوام سے اظہارتشکر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بنگلہ دیش کے متوقع وزیر اعظم طارق رحمٰن کاانتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی پر عوام سے اظہارتشکر

بنگلہ دیش کے متوقع وزیر اعظم طارق رحمٰن کاانتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی پر عوام سے اظہارتشکر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper