• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا پاکستان بھر سے آنیوالے دس ہزار سے زائد بچوں کی مفت سرجری پر اظہار تشکر

وزیراعلی مریم نواز شریف نے چلڈرن ہسپتال کے نئے آئی سی یو کا افتتاح کر دیا،زیر علاج بچوں سے ملاقات،اظہار شفقت کیا وزیراعلی چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کے تحت خیبر پختونخوا 425،آزاد جموں و کشمیر 250،فیڈرل 107،گلگت بلتستان 34،بلوچستان 28 اور سندھ کے 27 بچوں کی فری ہارٹ سرجری وزیراعلی پنجاب چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کے تحت اب تک 10331 بچوں کی سرجری ہوچکی ہے: خواجہ سلمان رفیق ہر سال 50 ہزار بچے دل کی بیماری کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں، 25ہزار کو فوری سرجری کی ضرورت ہوتی ہے:وائس چانسلر ڈاکٹر مسعود صادق کارڈیک سرجن 12،کارڈیک فزیشن کی تعداد34 تک بڑھا دی،وزیراعلی ٹرانسپلانٹ کارڈ سے 800 کوکلیر ٹرانسپلانٹ اور 200 بچوں کے بون میرو ٹرانسپلانٹ ہوچکے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 13, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا پاکستان بھر سے آنیوالے دس ہزار سے زائد بچوں کی مفت سرجری پر اظہار تشکر
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) الحمدللہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان بھر سے آنیوالے دس ہزار سے زائد بچوں کی مفت سرجری پر اظہار تشکرکیا۔وزیراعلی پنجاب چلڈرن ہارٹ سرجری کے تحت سب زیادہ خیبر پختونخوا کے 425 بچوں کی مفت ہارٹ سرجری کی گئی۔آزاد جموں و کشمیر کے 250،فیڈرل کے 107،گلگت بلتستان کے 34،بلوچستان کے 28 اور سندھ کے 27 بچوں کی بھی فری ہارٹ سرجری کی گئی۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے چلڈرن ہسپتال کے نئے آئی سی یو کا بھی افتتاح کر دیا۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے آئی سی یو کا دورہ کیا اورزیر علاج بچوں کی تیمارداری اوراظہار شفقت کیا۔وزیراعلی مریم نواز شریف کی چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کے تحت 10 ہزار سرجری مکمل ہونے پر خصوصی تقریب میں شرکت کی۔وزیراعلی مریم نواز شریف تقریب میں مریض بچوں اور ان کے درمیان بیٹھ گئیں وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ہارٹ سرجری کے مریض بچوں سے اظہار شفقت کیا۔صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ خواجہ سلمان رفیق نے وزیراعلی پنجاب چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کے بارے تفصیلات سے آگاہ کیا۔خواجہ سلمان رفیق نے بریفنگ میں بتایا کہ وزیراعلی پنجاب چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام تحت اب تک 10331 بچوں کی سرجری ہوچکی ہے۔ وائس چانسلر مسعود صادق نے وزیراعلی پنجاب چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام پر بریفنگ دی۔ ہر سال 50 ہزار بچے دل کی بیماری کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں، 25ہزار کو فوری سرجری کی ضرورت ہے۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے چلڈرن ہسپتال لاہور میں کارڈیک سرجن کی تعداد 12،کارڈیک فزیشن 34 تک بڑھا دی۔ وزیراعلی ٹرانسپلانٹ کارڈ سے 800 کوکلیر ٹرانسپلانٹ اور 200 بچوں کے بون میرو ٹرانسپلانٹ ہوچکے ہیں۔وزیراعلی پنجاب چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام پر خصوصی معلوماتی فلم بھی دکھائی گئی۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/02/WhatsApp-Video-2026-02-13-at-3.41.47-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا پنجاب میں 1000بیڈ کا نیا چلڈرن ہسپتال بنانے کا اعلان

اگلی پوسٹ

سینئر سیاستدان زعیم حسین قادری کی نمازِ جنازہ ادا،سیاسی و سماجی شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سینئر سیاستدان زعیم حسین قادری کی نمازِ جنازہ ادا،سیاسی و سماجی شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت

سینئر سیاستدان زعیم حسین قادری کی نمازِ جنازہ ادا،سیاسی و سماجی شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper