• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

”کھیلتا پنجاب پنک گیمز3400خواتین کھلاڑیوں کی شرکت ” وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کھیلتا پنجاب پنک گیمز 2026 کا افتتاح کردیا

وزیراعلی مریم نواز کی پنجاب سٹیڈیم نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس آمد پر کھلاڑیوں کا جوش و خروش ہر ڈویژن کی اتھلیٹ نے پنک گیمز کی مشعل لے کر سٹیڈیم کا چکر مکمل کیا اور مشعل روشن کی اولمپین اتھلیٹ فائقہ ریاض نے مارچ پاسٹ کی قیادت کی ہر ڈویژن کی خاتون کھلاڑیوں پر مشتمل دستوں نے سٹیڈیم میں روایتی مارچ پاسٹ کیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 12, 2026
in پاکستان
0
”کھیلتا پنجاب پنک گیمز3400خواتین کھلاڑیوں کی شرکت  ” وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کھیلتا پنجاب پنک گیمز 2026 کا افتتاح کردیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہو( نمائندہ خصوصی) کھیلتا پنجاب پنک گیمزمیں 3400خواتین کھلاڑیوں نے شرکت کی۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کھیلتا پنجاب پنک گیمز 2026 کا افتتاح کیا۔وزیراعلی مریم نوازنے پنجاب سٹیڈیم نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس آمد پر کھلاڑیوں کا جوش و خروش دیدنی تھا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے پورے سٹیڈیم میں ہر پویلین پر جاکر خواتین کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔ہر ڈویژن کی اتھلیٹ نے پنک گیمز کی مشعل لے کر سٹیڈیم کا چکر مکمل کیا اور مشعل روشن کی۔اولمپین اتھلیٹ فائقہ ریاض نے مارچ پاسٹ کی قیادت کی۔پورا پنجاب سٹیڈیم ڈھول کی تھاپ اور پر جوش نعروں سے گونجتا رہا۔ہر ڈویژن کی خاتون کھلاڑیوں پر مشتمل دستوں نے سٹیڈیم میں روایتی مارچ پاسٹ کیا۔وزیر کھیل فیصل کھوکھر نے کہا کہ وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر کھیل کو تحصیل تک لے جارہے ہیں۔ فی میل کھلاڑیوں کو ماہانہ وظیفہ دیا جاتا ہے۔پنجاب نیشنل گیمز میں 126 اور قائد اعظم گیمز میں 173 میڈل حاصل کرکے ٹاپ پر رہا۔پنجاب میں سپورٹس کے 184 پراجیکٹ ایک سال میں مکمل کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ہر ڈسٹرکٹ میں ہاکی کے فروغ کیلئے سینتھیٹک آسٹرو ٹرف سٹیڈیم بنائیں گے۔تقریب میں وزراء، ارکان اسمبلی، ویٹرن کھلاڑیوں اور کثیر تعداد میں بچیوں نے شرکت کی۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/02/WhatsApp-Video-2026-02-11-at-4.05.49-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیرداخلہ کا فیڈرل کانسٹیبلری کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ ،ہسپتال میں زیر علاج زخمی سپاہی عدنان اور امتیاز کی عیادت کی

اگلی پوسٹ

ملک کے نظریاتی کردار کو آئین سے متصادم قانون سازی کے ذریعے مسخ کیا جارہا ہے، جماعت اسلامی پاکستان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ملک کے نظریاتی کردار کو آئین سے متصادم قانون سازی کے ذریعے مسخ کیا جارہا ہے، جماعت اسلامی پاکستان

ملک کے نظریاتی کردار کو آئین سے متصادم قانون سازی کے ذریعے مسخ کیا جارہا ہے، جماعت اسلامی پاکستان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper