• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان کو کامن ویلتھ ایکسس ٹو جسٹس انوویشن ایوارڈ 2026 ملنے پر وزارت قانون و انصاف کو مبارکباد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 11, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان کو کامن ویلتھ ایکسس ٹو جسٹس انوویشن ایوارڈ 2026 ملنے پر وزارت قانون و انصاف کو مبارکباد
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دولت مشترکہ کے وزرائے قانون کے اجلاس میں پاکستان کو کامن ویلتھ ایکسس ٹو جسٹس انوویشن ایوارڈ 2026 حاصل کرنے پر وزارت قانون و انصاف کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایوارڈ پاکستان کی جانب سے انصاف تک رسائی کو مزید موثر بنانے اور قانونی شعبے میں ڈیجیٹل جدت کو فروغ دینے کی کوششوں کا عالمی سطح پر اعتراف ہے۔بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور وفاقی سیکرٹری وزارت قانون و انصاف راجہ نعیم اکبر کی قیادت میں انصاف کی فراہمی کے حوالے سے ڈیجیٹل اصلاحات اور انقلابی اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں ان کی ٹیم کی غیر معمولی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔انہوں نے کہا کہ اس نوعیت کی کامیابیاں پاکستان کے بین الاقوامی وقار میں اضافہ کرتی ہیں اور عوامی اداروں کی جدید خطوط پر اصلاح و بہتری کے لیے حکومت کے عزم کی عکاسی کرتی ہیں، دولت مشترکہ کے تمام 56 رکن ممالک کے وفود کی موجودگی میں یہ اعزاز پاکستان کے لیے عالمی سطح پر ایک نمایاں کامیابی ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا پنجاب کے پہلے سپورٹس سٹی کی تعمیر کا آغاز کرنے اورتحصیل کی سطح پر پنک گیمز شروع کرنے کا اعلان

اگلی پوسٹ

پاکستان اور کمبوڈیا کے درمیان دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور صنعتی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کیلئے وفود کی سطح کا اجلاس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان اور کمبوڈیا کے درمیان دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور صنعتی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کیلئے وفود کی سطح کا اجلاس

پاکستان اور کمبوڈیا کے درمیان دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور صنعتی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کیلئے وفود کی سطح کا اجلاس

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper