• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

انڈونیشیا کے وزیرِ سرمایہ کاری کانائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار کی دعوت پر پاکستان کا سرکاری دورہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 10, 2026
in پاکستان
0
انڈونیشیا کے وزیرِ سرمایہ کاری کانائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار کی دعوت پر پاکستان کا سرکاری دورہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):انڈونیشیا کے وزیرِ سرمایہ کاری و ڈاؤن اسٹریم انڈسٹری روزان روزلانی نے 9 سے 10 فروری تک نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار کی دعوت پر پاکستان کا سرکاری دورہ کیا۔روزان روزلانی انڈونیشیا کے خودمختار ویلتھ فنڈ دانانتارا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) بھی ہیں۔انڈونیشین وزیر کا خیرمقدم کرتے ہوئے نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ پاکستان سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے انڈونیشیا کے ساتھ دوطرفہ اقتصادی اور سرمایہ کاری تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پاکستان کے پختہ عزم پر زور دیا۔منگل کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دورے کے دوران روزان روزلانی نے وزیراعظم پاکستان سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے 8–9 دسمبر 2025 کو جمہوریہ انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو کے پاکستان کے تاریخی دورے اور اس موقع پر کیے گئے اہم فیصلوں کو سراہا، جن میں باہمی سرمایہ کاری کے فروغ اور دونوں ممالک کے درمیان مجموعی اقتصادی شراکت داری کو گہرا کرنے کے اقدامات شامل ہیں۔وزیراعظم نے دانانتارا کی جانب سے سرمایہ کاری کی سہولت کے لیے سازگار، شفاف اور سرمایہ کار دوست ماحول فراہم کرنے اور باہمی مفاد پر مبنی اقتصادی تعاون کو آگے بڑھانے کے لیے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔روزان روزلانی نے نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سے بھی ملاقات کی۔ دونوں فریقین نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا اورپاکستان–انڈونیشیا اقتصادی تعاون کے ایک اہم ستون کے طور پر باہمی سرمایہ کاری کے فروغ کی اہمیت پر زور دیا۔انڈونیشین وزیر کو وزارتِ خزانہ، بورڈ آف انویسٹمنٹ اور اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (SIFC) کی جانب سے پاکستان کی سرمایہ کاری کی صلاحیت، ترجیحی شعبوں اور قابلِ عمل منصوبوں پر جامع بریفنگ دی گئی، جس میں ملک میں دستیاب وسیع سرمایہ کاری مواقع کو اجاگر کیا گیا۔ دونوں فریقین نے انفراسٹرکچر، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی، کان کنی و معدنیات، ڈیجیٹل انفراسٹرکچر، صحت، روابط اور توانائی سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا۔اس ضمن میں پاکستان کی اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (SIFC) اور دانانتارا کے درمیان ادارہ جاتی روابط قائم کرنے پر بھی اتفاق ہوا۔روزان روزلانی کا دورہ پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان اقتصادی تعاون کو نئی بلندیوں تک لے جانے اور قیادت کی سطح پر طے پانے والے اقدامات کو عملی نتائج میں تبدیل کرنے کے مشترکہ عزم کی عکاسی کرتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

نیشنل جوڈیشل اینالیٹکس ڈیش بورڈ عدالتی نظام میں شفافیت، کارکردگی کی نگرانی اور باخبر پالیسی سازی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا،چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی

اگلی پوسٹ

حکومت تمام شعبوں میں مصنوعی ذہانت کے استعمال کو فروغ دے رہی ہے ،احسن اقبال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حکومت تمام شعبوں میں مصنوعی ذہانت کے استعمال کو فروغ دے رہی ہے ،احسن اقبال

حکومت تمام شعبوں میں مصنوعی ذہانت کے استعمال کو فروغ دے رہی ہے ،احسن اقبال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper