• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سانحہ ترلائی،ڈاکٹر الطاف بوسن کے بھتیجے علی نقی بوسن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہادت پا گئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 9, 2026
in پاکستان
0
سانحہ ترلائی،ڈاکٹر الطاف بوسن کے بھتیجے علی نقی بوسن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہادت پا گئے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):ڈاکٹر الطاف بوسن کے بڑے بھائی، فرمان علی بوسن کی شہادت کے بعد، ان کے بھتیجے علی نقی بوسن بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد میں شہادت پا گئے ہیں۔علی نقی بوسن کی نمازِ جنازہ کل منگل کو این آئی ایچ کمیونٹی سینٹر میں ادا کی جائے گی اور ان کی تدفین اپنے والد شہید فرمان علی بوسن کے پہلو میں کی جائے گی۔والد اور بیٹے دونوں نے ترلائی امام بارگاہ اسلام آباد میں ہونے والے المناک خودکش حملے میں شہادت پائی۔وفاقی وزیر قومی صحت سید مصطفیٰ کمال نے ڈاکٹر الطاف بوسن سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں مشکل کی اس گھڑی میں پسماندہ خاندان کے غم میں برابر شریک ہوں۔ڈاکٹر الطاف بوسن کے ساتھ تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔ قومی و بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھیوں اور قریبی دوستوں نے فون کر کے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ مرحومین کے لیے دعا کی خصوصی اپیل ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان میں ہندوستان کی ایماپر نئی جنگ لڑی جا رہی ہے،بھارت افغانستان کے پلو میں چھپ کر پاکستان پر وار کر رہا ہے، پارلیمان اورجمہوریت کوفعال بناناہوگا، خواجہ محمدآصف

اگلی پوسٹ

حکومت پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کو 15 فروری 2026 کو آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنے شیڈول کے مطابق میدان میں اترنے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حکومت پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کو 15 فروری 2026 کو آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنے شیڈول کے مطابق میدان میں اترنے کی ہدایت

حکومت پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کو 15 فروری 2026 کو آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنے شیڈول کے مطابق میدان میں اترنے کی ہدایت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper