• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک سے ڈنمارک کی سفیر ماجا مورٹینسن کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 26, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک سے ڈنمارک کی سفیر ماجا مورٹینسن کی ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک سےپاکستان میں ڈنمارک کی سفیر ماجا مورٹینسن نے یہاں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران موجودہ عالمی سیاسی تناظر میں سائنسی سفارت کاری کے مختلف پہلوئوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔پیر کووزارت موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک نے گفتگو کے دوران اس امر پر زور دیا کہ موسمیاتی تبدیلی کا غیر متناسب بوجھ عالمی جنوب کے ممالک پر پڑ رہا ہے، حالانکہ عالمی اخراج میں ان کا حصہ نسبتاً کم ہے۔انہوں نے نشاندہی کی کہ عالمی گرین ہائوس گیسوں کے تقریباً 70 فیصد اخراج کا ذمہ صرف دس ممالک ہیں جبکہ عالمی سطح پر دستیاب تقریباً 85 فیصد گرین فنانسنگ بھی انہی ممالک کو حاصل ہو رہی ہے۔ڈاکٹر مصدق ملک نے نارتھک ممالک کے مضبوط سماجی فلاحی ماڈلز اور ترقی پسند ماحولیاتی اقدار کو سراہا۔ملاقات میں موجودہ عالمی سیاسی صورتحال اور اس کے موسمیاتی اقدامات اور بین الاقوامی تعاون پر اثرات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر وفاقی وزیر نے ڈنمارک کی سفیر کو پاکستان میں ایک گرین یونیورسٹی کے قیام کےمنصوبے سے بھی آگاہ کیا جس کا مقصد موسمیاتی اور ماحولیاتی علوم کے شعبے میں مشترکہ تحقیق نیز دنیا کی ممتاز جامعات کے ساتھ طلبہ اور اساتذہ کے تبادلہ پروگرامز کو فروغ دینا ہے۔ملاقات کے اختتام پر دونوں فریقین نے دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے اور موسمیاتی اقدامات اور سائنسی سفارت کاری کے شعبوں میں اشتراک عمل کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔

پچھلی پوسٹ

ورلڈ بینک کے قرضے سے بننے والی عمارت مہنگی ترین عمارت بن گئی،

اگلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی لاہور پریس کلب کے نومنتخب صدر ارشد انصاری اور دیگر عہدیداروں کو مباکباد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی لاہور پریس کلب کے نومنتخب صدر ارشد انصاری اور دیگر عہدیداروں کو مباکباد

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی لاہور پریس کلب کے نومنتخب صدر ارشد انصاری اور دیگر عہدیداروں کو مباکباد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper