• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

جی ڈبلیو ایم نے پاکستان میں ہیول فلیگ شپ ڈیلرشپ پر ٹینک 500 لانچ کر دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 26, 2026
in پاکستان
0
جی ڈبلیو ایم نے پاکستان میں ہیول فلیگ شپ ڈیلرشپ پر ٹینک 500 لانچ کر دیا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)گریٹ وال موٹر (جی ڈبلیو ایم) نے پاکستان میں اپنی ہیول فلیگ شپ ڈیلرشپ پر اپنی جدید اور پریمیم آف روڈ سپورٹس یوٹیلیٹی وہیکل (ایس یو وی) ٹینک 500 باضابطہ طور پر متعارف کرا دی ہے جو ملکی آٹو موٹو مارکیٹ میں کمپنی کی توسیع کی جانب ایک اہم پیشرفت ہے۔کمپنی کے مطابق جنوری 2026 میں لانچ کی جانے والی ٹینک 500 کو ہائبرڈ الیکٹرک وہیکل (ایچ ای وی ) اور پلگ اِن ہائبرڈ الیکٹرک وہیکل (پی ایچ ای وی ) کے دو جدید ویرینٹس میں پیش کیا گیا ہے۔لگژری فل سائز ایس یو وی کے طور پر متعارف کرائی گئی ٹینک 500 میں طاقتور ہائبرڈ پاور ٹرین، جدید فور ویل ڈرائیو سسٹم، جدید ڈیزائن اور اعلیٰ معیار کی اندرونی سہولیات شامل ہیں جو آف روڈ کارکردگی کے ساتھ ساتھ آرام اور جدید ٹیکنالوجی کے خواہشمند صارفین کی ضروریات کو پورا کرتی ہیں۔جی ڈبلیو ایم کے مطابق ٹینک 500 کی بکنگز رواں ماہ کے آخر میں شروع کی جائیں گی جبکہ گاڑیوں کی ڈیلیوری آئندہ چند ماہ میں متوقع ہے۔کمپنی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی، ایندھن کی بچت اور پریمیم ایس یو ویز کی بڑھتی ہوئی طلب کے پیش نظر یہ لانچ ایک اہم قدم ہے۔اس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے جنرل منیجر ریحان ظفر نے کہا کہ ہیول فلیگ شپ ڈیلرشپ پر ٹینک 500 کی لانچنگ پاکستان میں جی ڈبلیو ایم کے لئے ایک نمایاں سنگِ میل ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ پریمیم ایس یو وی عالمی معیار کی جدید ٹیکنالوجی اور پائیدار موبیلٹی سلوشنز کی فراہمی کے لئے کمپنی کے عزم کی عکاس ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ٹینک 500 کو پاکستانی صارفین کی بدلتی ہوئی ترجیحات کے مطابق ڈیزائن کیا گیا ہے جو لگژری، اعلیٰ کارکردگی اور آف روڈ صلاحیت کے ساتھ ساتھ ایندھن کی بچت بھی چاہتے ہیں۔جی ڈبلیو ایم کا کہنا ہے کہ ٹینک 500 کی فلیگ شپ ڈیلرشپ نیٹ ورک کے ذریعے متعارف کرانے سے کمپنی کا مقصد پاکستان کے پریمیم ایس یو وی سیگمنٹ میں مؤثر مقابلہ کرنا اور ملکی آٹو موٹو صنعت میں اپنی موجودگی کو مزید مضبوط بنانا ہے۔

پچھلی پوسٹ

روسی جزیرے سخالین میں آسمان پر بیک وقت 2 سورج نمودار: منظر شہری حیران رہ گئے

اگلی پوسٹ

پاکستان کی غزہ امن مشن میں شمولیت خوش آئند ہے،آپریشن بنیان مرصوص کے بعد سے پاکستان کا وقار عالمی سطح بلند ہوا ،سردار عتیق احمد خان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کی غزہ امن مشن میں شمولیت خوش آئند ہے،آپریشن بنیان مرصوص کے بعد سے پاکستان کا وقار عالمی سطح بلند ہوا ،سردار عتیق احمد خان

پاکستان کی غزہ امن مشن میں شمولیت خوش آئند ہے،آپریشن بنیان مرصوص کے بعد سے پاکستان کا وقار عالمی سطح بلند ہوا ،سردار عتیق احمد خان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper