• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاک بھارت جنگ روکنا میری بڑی کامیابی ہے، امریکی صدر ٹرمپ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 21, 2026
in پاکستان
0
پاک بھارت جنگ روکنا میری بڑی کامیابی ہے، امریکی صدر ٹرمپ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن۔( نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جنگ روکنا انکی بڑی کامیابی ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق صدر ٹرمپ نے وائٹ ہائوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت جنگ میں بھارت کے 8جنگی طیارے گرائے گئے۔ اگر یہ جنگ نہ رکتی تو 10سے 20ملین لوگ مارے جاتے۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے یہ جنگیں نوبل انعام کیلئے نہیں رکوائی تھیں۔صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ وہ روس یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے بھی کوششیں کر رہے ہیں تاہم اقوام متحدہ کسی بڑی جنگ کو رکوانے میں موثر کردار ادا کرنے میں ناکام رہا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ وہ غزہ بورڈ آف پیس کو اقوام متحدہ کے متبادل کے طور پر قائم کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے اور اقوام متحدہ کو اپنا کام جاری رکھنا چاہیے۔امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران کی صورتحال پر گہری نظر رکھی جا رہی ہے جبکہ گرین لینڈ سے متعلق ایسا قدم اٹھایا جائے گا جس سے نیٹو اور امریکا دونوں مطمئن ہوں۔ اس کے علاوہ صدر ٹرمپ نے جی سیون اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان بھی کیا۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان زراعت، صنعت ،کانکنی، اے آئی اور آئی ٹی کے شعبوں میں تیزی سے اڑان بھرنے والا ہے، حکومت مکمل شفافیت کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے،سیاسی اور عسکری قیادت کے درمیان مکمل ہم آہنگی ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف

اگلی پوسٹ

سانحہ گل پلازہ معمول کا حادثہ نہیں، پیپلزپارٹی زخموں پر نمک نہ چھڑکے،آفاق احمد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سانحہ گل پلازہ  معمول کا حادثہ نہیں، پیپلزپارٹی زخموں پر نمک نہ چھڑکے،آفاق احمد

سانحہ گل پلازہ معمول کا حادثہ نہیں، پیپلزپارٹی زخموں پر نمک نہ چھڑکے،آفاق احمد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper