• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

آٹھ اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا امریکی صدر کی جانب سے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت کا خیرمقدم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 21, 2026
in پاکستان
0
آٹھ اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا امریکی صدر کی جانب سے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت کا خیرمقدم
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، تُرکیہ، سعودی عرب اور قطر سمیت آٹھ اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کی جانب سے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت کا خیرمقدم کرتے ہوئے بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق بورڈ آف پیس سے متعلق مشترکہ اعلامیہ میں وزرائے خارجہ نے اپنی اپنی حکومتوں کی طرف سے بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہر ملک اپنے متعلقہ قانونی اور ضروری طریقۂ کار کو اختیار کرتے ہوئے شمولیتی دستاویزات پر دستخط کرے گا، جن میں مصر، پاکستان اور متحدہ عرب امارات بھی شامل ہیں جو پہلے ہی بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اعلان کرچکے ہیں ۔اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وزرائے خارجہ صدر ٹرمپ کی قیادت میں جاری امن کوششوں کے لیے اپنے ممالک کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے بورڈ آف پیس کے مشن پر عملدرآمد میں تعاون کے اپنے عزم کی توثیق کرتے ہیں، جو ایک عبوری انتظامیہ کے طور پر غزہ تنازع کے خاتمے کے جامع منصوبے میں متعین کیا گیا ہے اور جس کی توثیق اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2803 کے ذریعے کی گئی ہے۔ اس مشن کا مقصد مستقل جنگ بندی کو مستحکم کرنا، غزہ کی تعمیرِ نو میں معاونت فراہم کرنا اور بین الاقوامی قانون کے مطابق فلسطینی عوام کے حقِ خودارادیت اور ریاست کے قیام پر مبنی ایک منصفانہ اور پائیدار امن کو فروغ دینا ہے تاکہ خطے کے تمام ممالک اور عوام کے لیے امن، سلامتی اور استحکام کی راہ ہموار ہو۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان مشکلات سے نکل آیا ہے،معاشی استحکام کے بعد اب اگلی منزل صرف ترقی ہے،نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار

اگلی پوسٹ

وزیراعلی مریم نوازکاپنجاب میں ٹیلی میڈیسن سسٹم متعارف کرانے اورجھنگ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں کارڈیک سرجری شروع کرانے کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلی مریم نوازکاپنجاب میں ٹیلی میڈیسن سسٹم متعارف کرانے اورجھنگ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں کارڈیک سرجری شروع کرانے کا اعلان

وزیراعلی مریم نوازکاپنجاب میں ٹیلی میڈیسن سسٹم متعارف کرانے اورجھنگ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں کارڈیک سرجری شروع کرانے کا اعلان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper